یوتھ فارم

تعارف

یوتھ فورم ہور بینالے فاؤنڈیشن کا اقدام ہے، جہاں فاؤنڈیشن اور مختلف اداروں کا ساتھ نو عمر بچوں کے ساتھ اشتراک ہو گا جس میں سکول جانے اور نہ جانے والے بچے شامل ہوں گے ہور کے تمام عوامی اور نجی سیکٹر کے سکولز اس کام میں شامل ہو ں گے۔ اس باہمی عمل کے ذریعے کمیونٹی بلڈنگ پروگرام میں فن پر گفتگو ہو گی جو نو عمر بچوں کو قومی اور عالمی طور پر مربوط کرے گی ۔

اس مشترکہ کاوش میں تخلیقی ورکشاپ، دستکاری کے مقابلے ، نو عمر بچوں اور خاندانوں کے لئے کئی دلچسپ سرگرمیاں موجود ہوں گی ۔ فاؤنڈیشن کانقطہنظریہہےکہاسطرحکے اقدامات بینالے کے بعد بھی جاری رہنے چاہیں ، مختلف اداروں کے فنڈز کے ذریعےطالِبعلماسکوجاریرکھنےمیں مدددےسکتےہیں۔جمہوریہطالِب علم کونسل جس میں باہمی تعاون کے ذریعے باقاعدگی سے فنی سرگرمیاں اور مختلف ورکشاپ کروائی جائیں جس کا مقصد نو عمر بچوں کے فن سے لگاؤ کو فروغ دینا ہے۔