Carolina Caycedo

Dejar de ser amenaza para convertirnos en promesa / To Stop Being a Threat and to Become a Promise, 2017 / To Stop Being a Threat and to Become a Promise, 2017

Weaving footage from diverse hydrographies such as the Colorado, the Yaqui, the Xingu, the Spree, and the Magdalena Rivers, Carolina Caycedo’s To Stop Being a Threat and to Become a Promise (2017) contrasts the ancestral and rural ‘campesino’ lifestyle found throughout the Americas with extractivist approaches to water and land by juxtaposing encountered perspectives and understandings of what territory is, and how it may be inhabited. Over the course of the video, the ancestral view casts a visual spell on the extractive one, making it wobble, shake, unfold, and eventually transform it into a spiritual vision.

Carolina Caycedo (b. 1978) is a London-born, Colombian artist who received her MFA from USC in 2012, and is based in Los Angeles. Her art practice revolves around environmental research and activism, with a focus on the future of shared resources, environmental justice, energy transition, and cultural biodiversity. The artist uses drawing, photography, film, and performance as vehicles for research and action, often championing environmental justice through demonstrations of resistance and solidarity. Her work has been shown in institutions around the world, including at the Venice Biennale (2003), MoMA (2023-24), and the Vincent Price Art Museum, as part of Pacific Standard Time (2024). She is a member of the Los Angeles Tenants Union and the Rios Vivos Colombia Social Movement.  

 دھمکی نہ بننا اور ایک وعدہ بن جانا، 2017

دو چینل HD ویڈیو، آواز کے ساتھ، 8:03 

سکور: ڈینیئل کوریا

کارولینا کیسیڈو لندن میں پیدا ہونے والی اور کولمبیا سے تعلق رکھنے والی فنکارہ ہیں، جنہوں نے 2012 میں یو ایس سی سے ایم ایف اے کی ڈگری حاصل کی۔ وہ اب لاس اینجلس میں مقیم ہیں۔ ان کا فن ماحولیاتی تحقیق کے گرد گھومتا ہے، جس میں مشترکہ وسائل، ماحولیاتی انصاف، توانائی کی تبدیلی، اور ثقافتی حیاتیاتی تنوع پر توجہ دی گئی ہے۔ کیسیڈو اپنے فن اور تحقیق میں ڈرائنگ، فوٹوگرافی، فلم، اور پرفارمنس کا استعمال کرتی ہیں، اور اکثر اپنے فن میں مزاحمت اور یکجہتی کے ذریعے ماحولیاتی انصاف کی وکالت کرتی ہیں۔ ان کا کام دنیا بھر کے اداروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے، بشمول وینس بینالے (2003)، موما (2023-24)، اور ونسنٹ پرائس آرٹ میوزیم، جو پیسفک اسٹینڈرڈ ٹائم (2024) کا حصہ ہے۔ وہ لاس اینجلس ٹیننٹس یونین اور ریووس ویوس کولمبیا سوشل موومنٹ کی رکن  بھی ہیں۔

کارولینا کیسیڈو کی بنائی گئ ویڈیو  جس کا عنوان “دھمکی نہ بننا اور ایک وعدہ بن جانا” ہے، میں امریکا کے مختلف دریاؤں کے کنارے بسنے والی قصباتی کمیونٹیوں کے روایتیی طرز زندگی کا موازنہ بڑی کمپنیوں سے کیا گیا ہے جو مختلف طریقوں سےے پانی اور زمین کا کرتی نظر آتی ہیں ۔ زمینی ذرائع کس طرح استعمال کئے جانے چاہئیں، اس کے بارے میں مختلف خیالات دکھا کر، ویڈیو ناظرین کے شعور میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ ویڈیو ہمیں دکھاتی ہے کہ زمین صرف ایسی شے نہیں جس کا صرف اپنے فائدے کے لیے استحصال ہی کیا جا سکتا ہے بلکہ ایسی شے ہے جس سے ہمار ا گہرا آبائی اور روحانی رشتہ جُڑا ہوا ہے۔




Sound by Daniel Correa