Ailbhe Ní Bhriain

‎ ‎

Interval III, 2023
Jacquard tapestry, cotton, wool, silk, Lurex
106.3” x 136.2”

Ailbhe Ní Bhriain developed Intervals III as part of a body of work in dialogue with the Dream Pool Essays, by Shen Kuo (1031-1095).  In his well-known text, the Song Dynasty thinker made what is no doubt the earliest published observations on climate change when he noted traces of a disappeared bamboo forest in an area in which the plant no longer grew. Coming more than a millennium later, Ní Bhriain’s digital collages of mostly black and white photographs are peopled by faceless and proteiform beings that co-inhabit the space of ruins with animals.  The bygone feel of black and white imagery, translated as tapestries through the nineteenth-century technology of Jacquard loom weaving, become ciphers of catastrophic change and erasure for humans and more than human worlds. In Ní Bhriain’s words, “by disappearing the faces, I’m looking at the wider project of how this fear of time has led so much of our efforts as a species to fight against our own disappearance.” 

ایلوی نی ورین

2023 انٹرول III

جیکوارڈ ٹپسٹری، کاٹن، اون، ریشم، لوریکس  

106.3 انچ x 136.2 انچ  

ثقافت آئرلینڈ کے تعاون سے

ایلوی نی ورین کی ٹیپسٹری “انٹرول III” ایک سیریز کا حصہ ہیں جو بارہویں صدی کے “ڈریم پول مضامین” سے متاثر ہیں، جسے شین کو نے لکھے تھے اور اس میں موسمی تبدیلیوں کے بارے میں ابتدائی مشاہدات دےُ گئے تھے۔ نی ورین  کے ڈیجیٹل کولاج زیادہ تر سیاہ اور سفید تصاویر کا استعمال کرتے ہیں، جن میں بغیر بے چہرہ لوگ اور جانور موجود ہیں جو کھنڈروں کے مناظر میں دکھائی دیتے ہیں۔ یہ تصاویر، جو جیکوارڈ لوم ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹپسٹریوں میں تبدیل کی گئی ہیں، ماحول کے مٹنے کی علامت ہیں۔ ان کا مقصد یہ اجاگر کرنا ہے کہ لوگوں کا بے چہرہ ہونا وقت سے جڑی تباہ کن تبدیلی کی علامت ہے۔

فنکارہ ایلوی نی ورین 1978 میں پیدا ہوئیں اور آئرلینڈ کے شہر کارک میں مقیم ہیں۔ وہ فن کے مختلف ذرایع کے ساتھ کام کرتی ہیں جن میں پرنٹ میکنگ، فلم، ڈیجیٹل امیجری، کولاج، اور ٹیپسٹری شامل ہیں۔ ان کا فن مختلف موضوعات پر روشنی ڈالتا ہے، جس میں سامراجیت کے اثرات، نقل مکانی، اور ارضیاتی دور کے اثرات شامل ہیں۔ ان کے کام کو ایکسپریمنٹا 2015 (بنگلور) اور لیون بینالے (2022) جیسے فیسٹیولز میں دکھایا گیا ہے۔

 

Interval VI, 2023
Jacquard tapestry, cotton, wool, silk, Lurex
115 15/16” x 160 5/8″

Ailbhe Ní Bhriain developed Intervals VI as part of a body of work in dialogue with the Dream Pool Essays, by Shen Kuo (1031-1095).  In his well-known text, the Song Dynasty thinker made what is no doubt the earliest published observations on climate change when he noted traces of a disappeared bamboo forest in an area in which the plant no longer grew. Coming more than a millennium later, Ní Bhriain’s digital collages of mostly black and white photographs are peopled by faceless and proteiform beings that co-inhabit the space of ruins with animals.  The bygone feel of black and white imagery, translated as tapestries through the nineteenth-century technology of Jacquard loom weaving, become ciphers of catastrophic change and erasure for humans and more than human worlds. In Ní Bhriain’s words, “by disappearing the faces, I’m looking at the wider project of how this fear of time has led so much of our efforts as a species to fight against our own disappearance.”

Ailbhe Ní Bhriain (b. 1978) is an artist based in Cork. Trained in printmaking, her practice also encompasses film, computer-generated imagery, collage, tapestry, and installation. Ní Bhriain’s work touches on the legacies of imperialism, human displacement, and the ravages of the Anthropocene, often with an eye for the surreal and unsettling, and has been shown at Experimenta 2015 Festival (Bangalore) and at the Lyon Biennale (2022), among other places.

 2023 انٹرول VI  

جیکوارڈ ٹپسٹری، کاٹن، اون، ریشم، لوریکس  

115 15/16 انچ x 160 5/8 انچ  

ثقافت آئرلینڈ کے تعاون سے

ایلوی نی ورین کی ٹیپسٹری “انٹرول VI” ایک سیریز کا حصہ ہیں جو بارہویں صدی کے “ڈریم پول مضامین” سے متاثر ہیں، جسے شین کو نے لکھے تھے اور اس میں موسمی تبدیلیوں کے بارے میں ابتدائی مشاہدات دےُ گئے تھے۔ نی ورین  کے ڈیجیٹل کولاج زیادہ تر سیاہ اور سفید تصاویر کا استعمال کرتے ہیں، جن میں بغیر بے چہرہ لوگ اور جانور موجود ہیں جو کھنڈروں کے مناظر میں دکھائی دیتے ہیں۔ یہ تصاویر، جو جیکوارڈ لوم ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹپسٹریوں میں تبدیل کی گئی ہیں، ماحول کے مٹنے کی علامت ہیں۔ ان کا مقصد یہ اجاگر کرنا ہے کہ لوگوں کا بے چہرہ ہونا وقت سے جڑی تباہ کن تبدیلی کی علامت ہے۔

فنکارہ ایلوی نی ورین 1978 میں پیدا ہوئیں اور آئرلینڈ کے شہر کارک میں مقیم ہیں۔ وہ فن کے مختلف ذرایع کے ساتھ کام کرتی ہیں جن میں پرنٹ میکنگ، فلم، ڈیجیٹل امیجری، کولاج، اور ٹیپسٹری شامل ہیں۔ ان کا فن مختلف موضوعات پر روشنی ڈالتا ہے، جس میں سامراجیت کے اثرات، نقل مکانی، اور ارضیاتی دور کے اثرات شامل ہیں۔ ان کے کام کو ایکسپریمنٹا 2015 (بنگلور) اور لیون بینالے (2022) جیسے فیسٹیولز میں دکھایا گیا ہے۔




Supported by Culture Ireland