Haegue Yang

Spring Sailors – Six Synecologies Aloft, 2024
Paper, Bamboo, Metal Bells

 

Spring Sailors – Six Synecologies Aloft responds to both experiences in the city by installing six sets of paper sculptures inspired by Lahori kite designs in the Aiwan or grand hall at the Shalimar Gardens. The kites’ geometry and arrangement harmonize with the Gardens’ precise symmetries, while their sails flutter to the breeze of the air current wafting through the hall’s open architecture, which overlooks hundreds of fountains and the grounds, which originally hosted an abundance of flowers and fruit trees meant to provide a cooling respite from the intense summer heat. In this way, the work draws attention to the celebration of geometry that is a touchstone of Islamic aesthetics, but also to vernacular and local adaptations to the environment, including garden designs and water features that provide forms of passive cooling.

 

ہائیو بانگ

سپرنگ سیلرز – سائنکالوجیز آلوفٹ ، 2024ء

کاغذ، بانس، دھاتی گھنٹیاں

2024ء میں لاہور بینالے فاؤنڈیشن کے خصوصی تعاون سے

سپرنگ سیلرز – سکس سائنکولوجیز الوفٹ شالیمار باغ کے بڑے ایوان میں پتنگوں کے ڈیزائنوں سے متاثر کاغذی مجسموں کے چھ سیٹس کی تنصیب کے ذریعے دونوں شہری تجربوں پر اپنا ردعمل دیتے ہیں۔ پتنگوں کی جیومیٹری اور ترتیب باغ کے بےخطا توازن کے ساتھ ہم آہنگ ہے، جبکہ ان کے بادبان ایوان کے کھلے طرز تعمیر کی ہوا کے جھونکوں میں پھڑپھڑاتے ہیں، جو کہ زمین پر سیکڑوں فواروں کو اوپر سے تکتے ہیں، جو اپنے آغاز میں گرمیوں کی چلچلاتی دھوپ میں ایک ٹھنڈی پناہ جیسے پھولوں اور پھلوں کے درختوں کی بہتات کی آماجگاہ تھا۔ اس طرح سے، یہ کام اس جیومیٹری کی پذیرائی کی جانب توجہ مبذول کراتا ہے جو کہ ناصرف اسلامی جمالیات کی، بلکہ اپنے ماحول کے ساتھ رسمی اور مقامی طور پر ڈھلنے کی بھی ایک کسوٹی ہے، اور اس میں بالواسطہ طور پر ٹھنڈا رکھنے والے باغاتی ڈیزائن اور آبی وظائف شامل ہیں۔

ہائیو بانگ (پیدائش 1971، سیول) برلن اور  سیول میں رہتی اور کام کرتی ہیں اور سثیڈل اسکول فرینکفرٹ (Städelschule Frankfurt) میں پروفیسر ہیں۔ ان کی مجسمہ سازی، کولاج آرٹ اور تنصیبات نہ صرف دیکھنے والوں کے لیے دلچسپی کا حامل ہوتا ہے بلکہ چُھونے ، سُننے اور یہاں تک کہ سُونگھنے کے حوالے سے بھی پرُکشش ہے۔ وہ اپنے فن کے ذریعے محنت، ہجرت، اور نقل مکانی جیسے معاملات اجاگر کرتی ہیں۔ لیئم سیول، (2015)، میوزیم برائے معاصر فن و ڈیزائن منیلا (2020)، ساؤ پالو آرٹ گیلری (2023) اور  ہیورڈ گیلری (2024) میں ان کے فن پاروں کی سولو نمائش ہو چکی ہے۔ 

Gleaners Notebook, 2024
Thread and glue bound notebook, cardboard cover with stamped title
Edition of 1100 copies
Commissioned in 2024 by Lahore Biennale Foundation

 

Gleaners Notebook, an A5 format notebook specially produced for LB03, takes as its point of departure the small-scale workshops that produce the bulk of exercise books for the city’s many students. The printers employ older paper ruling machines that use inked thread to line the sheets, and require some degree of manual labor. As part of the process, accidents or off-registered paper are generated during warm up and slow down. Made from these castoffs, the Gleaners Notebook emerges out of Yang’s longstanding practice of transforming school exercise books, diaries, and other such vernacular printed matter into artist publications. In doing so, Yang draws our attention to items that normally pass beneath notice, but which have been designed to regiment our daily life. The Gleaners Notebook is perhaps most closely in dialogue with Yang’s off-and-on Grid Bloc series, begun in 2000, and produced in the format of standardized graph paper pads found in stationary stores. By filling these normally utilitarian objects with playful and unexpected standards, the artist invites the user to create their own ways to fill the page.

گلینرز نوٹ‌بک، 2024ء

دھاگے اور گلو سے مجلد نوٹ‌بک، کارڈبورڈ کا گردپوش معہ مہر زدہ سرنامہ

1100 کاپیوں کا ایڈیشن

2024ء میں لاہور بینالے فاؤنڈیشن کے خصوصی تعاون سے

گلینرز نوٹ‌بک، ایک اے‌فائیو فارمیٹ کی نوٹ‌بک ہے جوکہ تیسرے لاہور بینالے کے لیے خصوصی طور پر بنائی گئی ہے، اس کا نقطۂ روانگی وہ چھوٹے پیمانے کی ورکشاپ ہے جو شہر کے بہت سے طالب‌علموں کے لیے مشقوں کی نوٹ‌بکس تیار کرتی ہے۔ چھاپہ خانے میں پرانی کاغذ لپیٹنے کی مشینوں کو کام میں لاتے ہوئے شیٹوں پر لکیریں لگانے کے لیے روشنائی لگے دھاگوں کا استعمال کرتے ہیں، اور کچھ حد تک ہاتھ کے کام کی بھی متقاضی ہے۔ اس عمل کے حصہ کے طور پر، چلاتے ہوئے گرم کرنے یا رفتار کم کرنے کے دوران حادثاتی یا آف رجسٹرڈ کاغذ پیدا ہو جاتے ہیں۔ ان سانچوں سے باہر کترنوں سے تیار شدہ، گلینرز نوٹ‌بک نے اسکولوں کی مشق کی کاپیوں، ڈائریوں، اور دیگر رسمی مطبوعہ مواد کو فنکارانہ اشاعتوں میں بدل دینے میں یانگ کی طویل ریاضت سے جنم لیا ہے۔ اس کاوش کے ذریعے، یانگ ہماری توجہ ایسی اشیاء کی جانب مبذول کراتا ہے جن کی طرف عام طور پر ہمارا دھیان نہیں جاتا، لیکن وہ ہماری روزمرہ زندگی کو منظم بنانے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ گلینرز نوٹ‌بک شاید یانگ کی اس وقتاً فوقتاً گرڈ بلاک سیریز کے ساتھ قریب ترین مکالمہ کرتی ہے، جو 2000ء میں شروع ہوئی، اور اسٹیشنری اسٹورز میں پائے جانے والے معیار بند گراف‌پیپر پیڈز کی شکل میں تیار کی گئی۔ ان عام استعمال کی چیزوں کو زیرک اور غیرمتوقع معیارات سے معمور کر کے، فنکار صارفین کو ان کے صفحات پُر کرنے کے نئے طریقے تخلیق کرنے کی دعوت دیتا ہے۔

Haegue Yang (born 1971, Seoul) lives and works in Berlin and Seoul, and is a professor at the Städelschule, Frankfurt. Her work in sculpture, collage, and installations frequently engage not just sight but also touch, sound, and even smell, while highlighting issues such as labor, migration, and displacement.  She has had solo exhibitions at the Leeum, Seoul (2015), MCAD Manila (2020), Pinacoteca de São Paulo (2023), and the Hayward Gallery (2024).




Spring Sailors – Six Synecologies Aloft, 2024 supported by COMO Museum of Art

Kitemaker: Ustaad Ashraf

Both commissioned in 2024 by Lahore Biennale Foundation