Sopheap Pich

Bauhinia Purpurea 5, 2024

One of the best known artists to emerge from Southeast Asia, Sopheap Pich was born in Battambang, Cambodia, in 1971.  He left with his family in 1979, moving to the United States in 1984, and earned his MFA in painting from the School of the Art Institute of Chicago in 1999.  In 2002, he established his studio in Phnom Penh, and two years later, began to make sculptures from local materials.  Pich’s work is widely exhibited, and in 2013, he was the first artist from Southeast Asia to be featured in a one-person exhibition at the Metropolitan Museum of Art, New York.

Bauhinia Purpurea is a series of sculptures that Sopheap Pich began in 2022.  Like the morning glory, a flowering weed that also helped nourish many Cambodians through the Khmer Rouge regime, and which Pich commemorated in a series of sculptures begun in 2011, the bauhinia purpurea is both pleasing to the eye and a source of sustenance, with the leaves and flowers used in curries and pickles, and as medicine, across Southeast and South Asia.  Here however, the artist depicts the bauhinia’s pods, with their delicate and gracefully curving forms and undulating surface given form in rattan, derived from the climbing palms that are also endemic to the region.  Pich has been working with rattan and bamboo as material for his art-making for nearly two decades, fostering development in the traditional craft of weaving and working with plant fibers by showing how they can be used to draw in space.

سوپ ہیپ پچ

بہوینیا پرپلویرا پنجم، 2024

لاہور بینالے فاؤنڈیشن کی جانب سے 2024 میں کمیشن شدہ

باتمبانگ، کمبوڈیا میں 1971 میں  پیدا ہونے والے سوپ ہیپ پچ، جنوب مشرقی ایشیا کے معروف فنکاروں میں سے ایک ہیں۔ 1979 میں اپنے خاندان کے ساتھ کمبوڈیا چھوڑ کر، وہ 1984 میں امریکہ پہنچ گئے۔1999 میں انہوں نے اپنا ایم ایف اے، اسکول آف آرٹ انسٹی ٹیوٹ آف شکاگو سے حاصل کیا۔2002 میں انہوں نے اپنا اسٹوڈیو پھنوم پین میں کھولا اور دو سال بعد مقامی ایشیا کی مدد سے مجسمہ سازی شروع کی۔ پچ کا کام، دور و نزدیک دکھایا گیا ہے۔ 2013 میں وہ جنوب مشرقی ایشیا کے پہلے فنکار تھے جن کی ذاتی نمائش نیو یارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں منعقد ہوئی۔

بہوینیا پرپلویرا، مجسموں کا مجموعہ ہے جو سوپیپ پچ نے 2022 میں شروع کیا۔ گلِ صبح ، ایک پھول دیتی بوٹی ہے جو کمبوڈیا کی عوام کے لیےخمر روژ  کے دورِ حکومت میں خوراک کا ایک ذریعہ تھی۔ ان پھولوں کے حوالے سے، پچ نے 2011 میں مجسموں کا ایک مجموعہ شروع کیا تھا۔ بہوینیا پرپلویرا کا پھول بھی گلِ صبح کی طرح نہ صرف دکھتا ہے بلکہ اس کا استعمال بھی اس جیسا ہے۔ اس کی کلیاں سالن اور اچار بنانے میں استعمال ہوتی ہیں۔ اپنے مجسموں میں، ان نازک پھولوں کی کلیاں، رتن میں بنائی گئی ہیں۔ پچ گزشتا دو دہائیوں سے رتن اور بانس سے کام کر رہے ہیں۔ اس کا نتیجہ، روایات بنائی کے طریقوں کی بہتری بنی، یہ دکھاتے ہوئے کہ خلا میں خاکہ سازی کیسےکی جا سکتی ہے۔

 

 




Commissioned in 2024 by the Lahore Biennale Foundation