Tomás Saraceno

Museo Aero Solar, 2007-present

Museo Aero Solar is a project begun in 2007 that sounds the alarm about the proliferation of plastic bags by reclaiming them for community and art.  In the case of Lahore Biennale 03, the professors, students, and staff from the Department of Fine Arts at Kinnaird College for Women worked together with the Lahore Biennale Foundation to realize the 92nd iteration of the museum, joining an international aero solar community.  Visitors to the installation at Bradlaugh Hall are invited to appropriate the Museo by drawing and writing on its surface. By turning plastic waste into a canvas for art making and community building, the Museo Aero Solar is a daring proposition to unite plastic bags and human lives alike.

ایرو سولر میوزیم، 2007 سے لے کر اب تک

استعمال شدہ پلاسٹک کے تھیلوں، ٹیپ کی انسٹالیشن

شعبہ فنون لطیفہ، کنئیرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی کے تعاون سے

ایرو سولو میوزیم 2007 میں شروع ہونے والا ایک منصوبہ ہے جس نے پلاسٹک کے تھیلوں کے پھیلاؤ کے نقصانات کے بارے میں آگاہی پیدا کی اور  ان کے استعمال کو سماج و آرٹ کے لیے فائدہ مند بنانے کے لیے کام کیا ہے۔  لاہور بینالے 03 کے حوالے سے، کنیئیرڈ کالج فار ویمن کے شعبہ فنون لطیفہ کے پروفیسرز، طلباء اور اسٹاف نے لاہور بینالے فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر  ایرو سولو کمیونٹی قائم کرتے ہوئے میوزیم کی 92 ویں آئٹریشن کا اہتمام کیا ہے۔ بریڈلا ہال میں انسٹالیشن کا دورہ کرنے والوں کو میوزیم پر تصرف حاصل کر کے وہاں نقاشی اور قلم کاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ 




Realized in collaboration with the Department of Fine Arts, Kinnaird College for Women University