Shehr O Funn

Ayesha Sultana

Untitled (Rest), Form Studies, 2018
Watercolor on paper, 11.7 x 8.3 inches

Ayesha Sultana lives and works in Dhaka, Bangladesh. Sultana’s practice spans the mediums of drawing, sound, sculpture and photography. It takes inspiration from architecture and landscape utilizing a highly minimalist aesthetic. Form Studies, exhibited at LB01 is an ongoing body of work on paper that gives us an insight into how she perceives street corners, architectural detail, wall surfaces and construction items in her daily life in Dhaka and the places she travels to. These impressions portrayed on paper sometimes leap off the page and are transformed into its physical material and sculpture. In words of the artist, “they are not just observations of form, but of material, movement and distance,” all key to Sultana’s way of looking and thinking. Sultana has exhibited widely, including solo shows at FIAC, Paris (2017), Experimenter, Kolkata (2017), Dhaka Art Summit (2016), Galleria Valentina Bonomo, Rome (2014). She is a recipient of the Samdani Art Award 2014 and is a member of the Dhaka based artist-run organization, Britto Arts Trust.

 

عائشہ سلطانہ

اَنٹایٹلڈ (ریسٹ)، فارم اسٹڈیز، ۲۰۱۸
واٹر کلر اون پیپر، ۸.۳ ۔ ۱۱.۷ اینچیز

عائشہ سلطانہ بنگلہ دیش، ڈھاکہ میں رہتی ہیں اور کام کرتی ہیں۔ سلطانہ کی مشق ڈرائنگ، ساونڈ، مجسمہ سازی اور فوٹو گرافی کے ذرائع پر محیط ہے۔ جو منیمل جمالیات استعمال کرتے ہوئے فنِ تعمیر اور زمین کی تزئین سے متاثر ہوتا ہے۔ ل بی ۰۱ نمائش شدہ ’ فارم اسٹڈیز‘ کاغذ پر کام کا ایک جاری حصہ ہے جو ہمیں اس بات کی بصیرت فراہم کرتا ہے کہ وہ ڈھاکہ میں اپنی روزمرہ کی زندگی میں گلیوں کے کونوں، تعمیراتی تفصیلات، دیواروں کی سطحوں اور تعمیراتی اشیاء کو کس طرح دیکھتی ہے اور ان جگہوں پر جہاں وہ سفر کرتی ہے۔ کاغذ پر پیش کیے گئے یہ نقوش بعض اوقات صفحہ ہستی سے اچھل کر اس کے جسمانی مواد اور مجسمے میں تبدیل ہو۔

فنکارہ کے اپنےالفاظ میں، “وہ صرف شکل کے مشاہدے نہیں ہیں، بلکہ مواد، حرکت اور فاصلے کے ہیں”، یہ سب سلطانہ کے   دیکھنے اور سوچنے کے انداز کی کلید ہیں۔ سلطانہ نے وسیع پیمانے پر نمائش کی ہے، جس میں ایف ای اے سی، پیرس    ۲۰۱۷)، اکسپیریمینٹر، کولکتہ (۲۰۱۷)، ڈھاکہ آرٹ سمٹ (۲۰۱۶)،  گیلریہ ویلنٹینہ بونومو روم (۲۰۱۴) میں سولو شوز شامل ہیں۔ وہ صمدانی آرٹ ایوارڈ ۲۰۱۴ کی وصول کنندہ ہیں اور ڈھاکہ میں آرٹسٹ کے زیر انتظام تنظیم، برٹو آرٹس ٹرسٹ کی رکن ہیں۔

 




Text and image source: Lahore Biennale Foundation