Shehr O Funn

Imran Qureshi

Hammam, 2018
14 large-scale paintings, new commission

Imran Qureshi (b. 1972, Hyderabad, Pakistan) lives and works in Lahore.
Qureshi is renowned for further developing an aesthetic derived from miniature painting which flourished in Mughal courts of the sixteenth century. Incorporating elements of the natural world, such as foliage he often juxtaposes them with imagery alluding to bloodshed and violence. Thus integrating contemporary themes with motifs derived from traditional miniature painting.
Qureshi has exhibited at major biennales and museums worldwide. His work is held in the permanent collections of major institutions including The Metropolitan Museum of Art, New York and the Victoria & Albert Museum, London.

 

عمران قرایشی

ہمام، ۲۰۱۸
بڑے پیمانے پر پینٹنگز، نیو کمیشن

عمران قریشی (پیدائش ۱۹۷۲، حیدرآباد، پاکستان) لاہور میں رہتے اور کام کرتے ہیں۔
قریشی منیچر پینٹنگ جو سولہویں صدی کے مغل درباروں میں پروان چڑھی تھی، کے ماخوذ جمالیاتی کو مزید ترقی دینے کے لیے مشہور ہیں ۔ وہ اکثر قدرتی دنیا کے عناصر، جیسے پودوے، کو شامل کرتے ہوئے خونریزی اور تشدد کی طرف اشارہ کرنے والی تصویروں کے ساتھ جوڑتا ہے اور اس طرح عصر موضوعات کو روایتی منیچر پینٹنگ کے اخذ کردہ نقشوں کے ساتھ مربوط کرتا ہے۔ قریشی نے دنیا بھر کے بڑے بائنیلز اور عجائب گھروں میں نمائش کی ہے۔ اِن کا کام بڑے اداروں کے مستقل مجموعوں میں رکھا گیا ہے جن میں میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ، نیویارک اور وکٹوریہ اینڈ البرٹ میوزیم، لندن شامل ہیں۔

 

 

 




Commissioned by the Lahore Biennale Foundation