Shehr O Funn

Sadia Salim

Reading of a wedding card, 2016–2017
Porcelain, individual piece 6”x 6” (3 pieces inside a transparent frame: h 10” x w 30” x d 1”)

Sadia Salim (b. 1973, Hyderabad, Pakistan) lives and works in Karachi, Pakistan.
The work presented at LB01 emanates from an ongoing fascination with everyday objects and multitude of ideas that are concealed within them. This work depicts the geometric cut out patterns of the contemporary wedding cards in Pakistan. It intends that the viewers of the work activate multiple narratives and meanings that may be rooted in history, tradition, rupture, mechanical reproduction, popular aesthetics, democratization or chaos.
Salim graduated with a B.Des. from the Indus Valley School of Art and Architecture (IVS), Karachi and received Ed.M. in Art and Art Education from Columbia University, New York. She is recipient of the Commonwealth Arts and Crafts Award and Fulbright Scholarship. Salim has extensive experience in teaching art and design at the undergraduate level including coordinating the Department of Ceramics at Indus Valley School of Art and Architecture, Karachi (2005 – 2010). Currently, she is an Associate Professor in the Department of Fine Art at Indus Valley School of Art and Architecture, Karachi.

 

سعدیہ سلیم

ریڈنگ اف اے ویڈنگ کارڈ، ۲۰۱۶ ۔۲۰۱۷
6″x 6″پورسلین، اِنڈویضل پیس

سعدیہ سلیم (پیدائش ۱۹۷۳، حیدرآباد، پاکستان) کراچی، پاکستان میں رہتی ہیں اور کام کرتی ہیں۔
ل بی ۰۱میں پیش کیا گیا کام روزمرہ کی اشیا ء میں دلچسپی اور اس سے منسلک کثیر خیالی سے متعلق ہے ۔ اس فن پارے میں پاکستان میں بنائے جانے والے شادی کارڈ کے جیومیٹرک ڈیزائن دکھائے گئے ہیں۔ اس کام کا مقصد حاظرین کو کثیر معونیت ، تاریخی روایات ، مقبول جمالیات ، جمہوریت سازی کی طرف راغب کرنا ہے۔

سلیم نے بی دیزان کے ساتھ انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کراچی سے گرایجوٹ کیا اور کولمبیا یونیورسٹی، نیویارک سے آرٹ اور آرٹ ایچوکیشن کی ڈ یگری حاصل کی۔ وہ کامن ویلتھ آرٹس اینڈ کرافٹس ایوارڈ اور فلبرائٹ اسکالرشپ کی وصول کنندہ ہیں۔ سلیم کو انڈر گریجویٹ سطح پر آرٹ اور ڈیزائن کی تعلیم دینے کا وسیع تجربہ ہے جس میں انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر، کراچی (۲۰۰۵ ۔ ۲۰۱۰) میں سیرامکس کے شعبہ میں رابطہ کاری بھی شامل ہے۔ فی الحال، وہ انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر، کراچی میں فائن آرٹ کے شعبہ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔




Lahore Biennale Foundation