Shehr O Funn

LB01 Youth Forum

The Youth Forum is an initiative of the Lahore Biennale Foundation (LBF), where LBF, along with different institutional partners, actively engages with younger audiences that include in school and out of school children, through public and private sector schools from all across Lahore. These interactions create conversations through arts via community building programming that connect children nationally and globally, while fostering a greater interest in the arts

یوتھ فارم

یوتھ فورم لاہور بینالے فاؤنڈیشن کا اقدام ہے، جہاں فاؤنڈیشن اور مختلف اداروں کا ساتھ نو عمر بچوں کے ساتھ اشتراک ہو گا جس میں سکول جانے اور نہ جانے والے بچے شامل ہوں گے لاہور کے تمام عوامی اور نجی سیکٹر کے سکولز اس کام میں شامل ہو ں گے۔ اس باہمی عمل کے ذریعے کمیونٹی بلڈنگ پروگرام میں  فن پر گفتگو ہو گی جو نو عمر بچوں کو قومی اورعالمی طور پر مربوط کرے گی

اس مشترکہ کاوش میں تخلیقی ورکشاپ، دستکاری کے مقابلے ، نو عمر بچوں اور خاندانوں کے لئے کئی دلچسپ سرگرمیاں موجود ہوں گی ۔ فاؤنڈیشن کانقطہنظریہہےکہاسطرحکے اقدامات بینالے کے بعد بھی جاری رہنے چاہیں ، مختلف اداروں کے فنڈز کے ذریعےطالِبعلماسکوجاریرکھنےمیں مدددےسکتےہیں۔جمہوریہطالِب علم کونسل جس میں باہمی تعاون کے ذریعے باقاعدگی سے فنی سرگرمیاں اور مختلف ورکشاپ کروائی جائیں جس کا مقصد نو عمر بچوں کے فن سے لگاؤ کو فروغ دینا ہے۔

 

Workshops, Curated Tours, Talks

The team of the Youth Forum organized during LB01 comprised of Qudsia Rahim, Ayesha Nabi, Irteza Ubaid and Sheikh Omer Zaheer.