-
echo $bullets; ?>
Shahpour Pouyan
After “Firdausi’s Parable of the Ship of Shi’ism,” 2018
Mixed media on Hahnemühle Cotton Paper, 470 x 318 mm
After “Noah’s ark,” 2018
Mixed media on Hahnemühle Cotton Paper, 423 × 326 mm
After “Alexander Crossing a River,” 2018
Mixed media on Hahnemühle Cotton Paper, 339 x 215 mm
Shahpour Pouyan (b. 1979, Isfahan, Iran) lives and works between New York and Tehran.
Pouyan makes use of traditional Persian aesthetics, but he updates the miniatures to interrogate enduring notions of fate and destiny by superimposing the past upon the present. Works exhibited at LB01 make use of Islamic symbolism where ships represents destiny and the adventure of life. Water, a sacred element, represents clarity and purification, and in the Persian miniature tradition, it is always rendered in silver paint. However, the fate of silver is to oxidize into darkness. In these miniatures, Pouyan renders the original miniature in its current, degraded condition while removing all human figures, creating an eerie, post-apocalyptic scene. The abandoned ships appear lost and adrift on a dark sea, and echo familiar contemporary images of refugee lifeboats and black oil slicks. These paintings register the passage of time, and invite a new metaphorical reading that suggests the uncertainty and fear of the impending future.
Pouyan has a MFA in Integrated Practices and New Forms from Pratt Institute, New York, and an MFA in Painting from the Tehran University of Art. Recent solo exhibitions include Wūshuǐ, Copperfield, London (2018); The Incarnation of the Body Politic, The Armory Show, New York City (2018). Recent group exhibitions include Punk Orientalism, MacKenzie Art Gallery, Regina, Canada (2018); White Anxieties, WhiteBox, New York City (2018); Only the Morning Bird Treasures the Flower Garden, REDCAT, Los Angeles (2018); In the Field of Empty Days: the intersection of past and present in Iranian art, LACMA, Los Angeles (2018); The New Minimalists, Abrons Art Center, New York (2018); Art Dubai Contemporary, with Lawrie Shabibi, Dubai (2018)
شاہپور پوین
شاہپور پویان (پیدائش ۱۹۷۹، اصفہان، ایران) نیویارک اور تہران کے درمیان رہتے ہیں اور کام کرتے ہیں۔ پوین روایتی فارسی جمالیات استعمال کرتا ہے، اورماضی کو حال پر سپرد کرتے ہوئے تقدیر اور تقدیر کے پائیدار تصورات سے پوچھ گچھ کرنے کے لیےمنی اچر کا تازہ ترین نظریہ پیش کرتا ہے۔ ل بی ایف 01 میں نمائش کیے گےٴ فن پارے اسلامی اورصوفی رمزیت میں بحری جہاز زندگی کی مہمات کو ظاھر کرتے ہے۔ پانی، ایک مقدس عنصر، صفائی اور پاکیزگی کو ظاھر کرتا ہے اورایرانی مینی ایچر کی روایت میں اس کو سلور [چاندی کا رنگ] پینٹ سے ِدکھایا گیا ہے۔ اس رنگ کی قسمت تاریکی میں تکسید ہونا ہے۔ اِن منی اچرزمیں، پوین نے اصلی مینی ایچر کو اسکی موجودہ حالت میں بنایا ہے اور تمام انسانی شخصیات کو مٹاتے ہوئے، ایک عجیب پوسٹعپوکلوپٹک منظر دکھایا ہے۔ کشتیاں گہرے سمندر پر بے سمت حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں جس میں موجودہ دور کے مناظر، پناہ گزینوں کی لائف بوٹ اور کالا تیل۔ یہ پینٹنگز وقت کے گزرنے کا تعین کرتی ہیں اور نئی تمثیلات کے ذیعے مستقبل قریب کا خوف بیان کرتی ہیں۔
پویان نے پراٹ انسٹی ٹیوٹ، نیویارک سے اِنٹاگریٹڈ پریکٹسز اینڈ نیو فارمز میں ایم ایف اے اور تہران یونیورسٹی آف آرٹ سے پینٹنگ میں ایم ایف اے کیا وا ہے۔ اُن کی حالیہ سولو نمائشوں میں وہوشو کاپرفیلد، لنڈن (۲۰۱۸)؛ دی اِن کار نیشن اف دی پالیٹک، دی آرمری شو، نیو یارک سٹی (۲۰۱۸) شامل ہیں۔ حالیہ گروپ نمائشوں میں پنک اورینٹلزم، میک کینزی آرٹ گیلری، ریجینا، کینیڈا (۲۰۱۸)، وائٹ انزایٹی، وائٹ باکس، نیو یارک سٹی (۲۰۱۸)؛ اونلی دی مارنگ برڈ ٹریشرز دی فلاور گارڈن، ریڈکیٹ، لاس اینجلیز (۲۰۱۸)؛ اِن دی فیلڈ اف ایمٹی ڈیز: ایرانی آرٹ میں ماضی اور حال کا ملاپ، لاس اینجلیز (۲۰۱۸)؛ دی نیو مناملیسٹز، ابرون ارٹ سینٹر، نیو یارک (۲۰۱۸)؛ ارٹ دبئ کنٹیمپراری، لاری شبیبی کے ساتھ، دبئ (۲۰۱۸) شامل ہیں ۔
Lahore Biennale Foundation