Aisha Khalid
More Beautiful for Having Been Broken, 2018
Site specific installation, mirror and tape, new commission
خالد نے ۱۹۹۷ میں نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور سے گریجویشن کی، اور ۲۰۰۱-۲۰۰۲ میں وہ ریجکساکاڈیمی، ایمسٹرڈیم، میں مقیم تھیں۔ اِنہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر سولو اور گروپ نمائشوں میں حصہ لیا وا ہے، جس میں فوکوکا ٹرینالے ۲۰۰۱، وینس بینالے ۲۰۰۹، شارجہ بینالے ۲۰۱۱ اور ماسکو بائینیئل ۲۰۱۳ شامل ہیں۔ اُن کا کام کئ میوزیمز اورنجی مجموعوں کا حصہ ہے، بشمعول، آغا خان میوزیم ٹورنٹو، ایم + میوزیم ہانگ کانگ، وی اینڈ اے میوزیم، فوکوکا ایشین آرٹ میوزیم جاپان، شارجہ آرٹ فاؤنڈیشن، کوئنز لینڈ آرٹ گیلری آسٹریلیا، اور شیخ زید میوزیم یو اے عی شامل ہیں۔
Commissioned by the Lahore Biennale Foundation