Amar Kanwar
Such A Morning, 2017
Digital video, colour, sound. Duration: 1 hour 25 minutes
ل بی 01 می نمائش کردا فن پارہ بہ عنوان ’’سچ اے ما رننگ‘‘ دو لوگوں کی سچائی کے ساتھ ِ اشتراک کی ایک موجودہ مثال ہے۔ یہ فلم شاعری، جمہوریت، فاشزم، خوف اورآزادی کے درمیان منتقلی کے لئے راہنمائی کی حیثیت رکھتی ہے۔ آنکھ اور دماغ کے درمیان مختصر وقفے میں ہر پل نئی طاقت میں تبدیل ہوتا ہے۔ ہر کردار اندھیرے کی گہرائیوں سے سچ کا متلاشی بنا نظر آتا ہے۔ سچ اے مارننگ اس مشکل وقت میں زندگی گزارنے کے لئے مختلف حسیاتی اور تصوراتی رستوں پر تحقیق کرتا ہے۔ پیچھے بچا کیا ہے، جب تمام بحث ختم ہو گئی؟
Text and image source: Lahore Biennale Foundation