Firoz Mahmud
Soaked Dream, 2009
Photograph in light box, metal eye-glass sculpture, paint
Firoz Mahmud lives and works in Dhaka and New York.
Mahmud’s artistic practice is realized through various mediums such as painting, installation and photography that engage with his cultural and political heritage. For LB01, in the Soaked Dream project, the artist exhibited especially designed “seeing devices.” The work urged audiences to think about issues of labour and visibility today in the global South.
Mahmud was a participant at Rijksakademie VB Kunsten, Amsterdam, and has a PhD from the Tokyo University of Arts, an MFA from Tama Art University and a BFA from Dhaka University. He has exhibited at Office of Contemporary Art, Norway, MAXXI Museum of 21st Century Arts Rome, Asia House London, Hiroshima Museum of Contemporary Art, University Art Museum, Metropolitan Art Museum, Museum of Contemporary Art Tokyo & Geidai PS1, Fuchu Art Museum, Mori Art Museum (CG) Tokyo; Metropolitan Mostings Hus Copenhagen, Sovereign Art Foundation HK, Ota Fine Arts, Exhibit320, Delhi, Dhaka Art Center, National Museum, Bengal Gallery Dhaka. Mahmud’s work has been exhibited at the following biennales: Dhaka Art Summit, Setouchi Triennale (BDP), Aichi Triennial, Sharjah Biennale, Cairo Biennale, Echigo-Tsumari Triennial, Asian Biennale.
فیروز محمود ڈھاکہ اور نیویارک میں رہتے ہیں اور کام کرتے ہیں۔
محمود کی فنکارانہ مشق کا ادراک مختلف ذرائع سے ہوتا ہے جیسے کہ پینٹنگ، انسٹالیشن اور فوٹو گرافی جو اس کے ثقافتی اور سیاسی ورثے سے منسلک ہیں۔ ل بی ۰۱ کے لیے ، سوکڈ ڈریم پروجیکٹ میں، مصور نے خاص طور پر ڈیزائن کردہ “دیکھنے والے آلات” کی نمائش کی۔ کام نے سامعین پر زور دیا کہ وہ آج عالمی جنوب میں مزدوری اور مرئیت کے مسائل کے بارے میں سوچیں۔
محمود ریج ساکا ڈیمی کنسٹن، ایمسٹرڈیم میں ایک شریک تھا، اور اس نے ٹوکیو یونیورسٹی آف آرٹس سے پی ایچ ڈی، تاما آرٹ یونیورسٹی سے ایم ایف اے اور ڈھاکہ یونیورسٹی سے بی ایف اے کی ڈگری حاصل کی.اُس نے آفس آف کنٹیمپریری آرٹ، ناروے، میکسی میوزیم آف اکیسویں صدی کے آرٹس روم، ایشیا ہاؤس لندن، ہیروشیما میوزیم آف کنٹیمپریری آرٹ، یونیورسٹی آرٹ میوزیم، میٹروپولیٹن آرٹ میوزیم، میوزیم آف کنٹیمپریری آرٹ ٹوکیو اور گیدائی پی ایس ائ، فوچو آرٹ میوزیم، موری آرٹ میوزیم (سی جی) ٹوکیو؛ میٹروپولیٹن موسٹنگ ہس کوپن ہیگن، ساورن آرٹ فاؤنڈیشن ایچ کے ،اوٹا فائن آرٹ، نمائش تین سو بیس، دہلی، ڈھاکہ آرٹ سینٹر، نیشنل میوزیم، بنگال گیلری ڈھاکہ میں نمائش کی ہے۔
Text & image source: Lahore Biennale Foundation