Lala Rukh
Mirror Image series, 2011
Carbon paper and graphite, 8 x 10.5 inches
لالہ رخ
میرر ایمیج سیریز، ۲۰۱۱
کاربن پیپر اینڈ گریفاٹ ۱۰.۵ ۔ ۸ اینچیز
لالہ رخ لاہور، پاکستان میں رہتی اور کام کرتی تھیں۔
ایک ماہر ویزول آرٹسٹ اور تاحیات معلم ہونے کے علاوہ، لالہ رخ کا شمار جنوبی ایشیا کی سب سے نمایاں حقوق نسواں کارکنوں میں بھی تھا۔
لالہ رخ کا ۳ ۔ ۱۹۹۲ کا بنیادی کام، میکسد میڈیا میں دریا ایک سمندر میں دریائے کابل کی جھلکوں سے متاثر ہے، شاید چاند کی روشنی میں پشاور کی رات کی پرواز پر۔ یہ واقعہ کئی موقوں پر بیان کیا گیا ہے۔ اِس پریرتا کی چنگاری کےساتھ، سطح پہ دوبارہ کام کرنے کا عمل شروع ہوا، مقامات اور اوقات کو ایک تصویر میں ڈھالنے کا عمل، جو لالہ رخ کی فنی تخلیق کا مرکز ہے۔ مرر امیج ۲۰۱۱ سیریز جیسے بعد کے کاموں میں تصویروں کو اوورلے کرنے کے عمل کی سب سے زیادہ ڈسٹل نگ کے دیکھی جا سکتی ہے، یہ سب سے زیادہ ناگزیراصر کو حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے،جس کے زدیعے مکمل طور پر غائب ہونے سے پہلے ہی تصویر سازی کی انتہائی ضروری علامات تک پہنچنا ہوتا ہے۔
لالہ رخ نے پنجاب یونیورسٹی، لاہور، پاکستان سے(ایم ایف اے) اور یونودسٹی اف شکارگو سے (ایم اف اے) کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ۳۰ سال تک پنجاب یونیورسٹی، شعبہ فائن آرٹ اورنیشنل کالج آف آرٹس میں پڑھایا جہاں انہوں نے سال ۲۰۰۰ میں ایم اے (آنرز) وزیول آرٹ پروگرام کا آغاز کیا۔ پرہانےسے ریٹائر ہونے کے بعد، لالہ رخ نے اپنا وقت لاہور میں اپنے سٹوڈیو اور سرگرمی میں وقف کیا۔
Text and image source: The Estate of Lala Rukh
Special Thanks: Grey Noise Gallery