Shehr O Funn

Shahzia Sikander

Parallax, 2013
Three-channel, single-image HD video animation with 5.1 surround sound, duration 15:26 minutes,
music by Du Yun

Disruption as Rapture, 2016
HD video animation with 7.1 surround sound; Music by Du Yun featuring Ali Sethi; Animation by Patrick O’Rourke, duration: 10 minutes 7 seconds

Shahzia Sikander (b. 1969, Lahore, Pakistan) lives and works in New York City.
Sikander’s pioneering practice takes classical Indo-Persian miniature painting as its point of departure and challenges the strict formal tropes of the genre by experimenting with scale, collaboration and various forms of new media.
Parallax is a monumental, three- channel single image audio-visual animation created from hundreds of original hand-drawn paintings by Shahzia Sikander. Created in 2013 for Sharjah Biennial 11, Parallax examines contested histories of colonialism, mechanisms of power and cultural authority, and tensions over the control of trade routes in Strait of Hormuz in the Persian Gulf. Movement of resources and commodities, naval warfare, and the East India Company underlie the work. Trenchant historical symbols are given shifting identities as they come together to cultivate new associations through velocity and magnitude. The animation’s original score is created in collaboration with the 2017 Pulitzer Prize winning composer Du Yun and poets from Sharjah. Parallax has traveled to over fifteen venues globally and continues to interrogate ideas of language, trade and empire, and migration.
Sikander received her BFA from the National College of Arts, Lahore in 1991 and her MFA from the Rhode Island School of Design in 1995. Sikander has had major solo exhibitions throughout the world, including at, amongst others, MAXXI | Museo nazionale delle arti del XXI secolo, Rome (2016); the Asia Society Hong Kong Center, Hong Kong (2016); the Guggenheim Museum, Bilbao (2015). Sikander has also participated in significant international group shows such as Our Land / Alien Territory (special program of the 6th Moscow Biennale of Contemporary Art), Manege, Moscow (2015); Infinite Challenge, National Museum of Modern and Contemporary Art, Seoul, Korea (2014); Dhaka Art Summit (2014); The 13th Istanbul Biennial, Turkey (2013) among others.

 

شازیہ سکندر

پیرالیکس، ۲۰۱۳
تھری چینل، ۵.۱ سراؤنڈ ساؤنڈ کے ساتھ سنگل امیج ایچ ڈی ویڈیو اینیمیشن، دورانیہ: ۱۵:۲۶ منٹ
موسیقی: ڈو یون

شاہزیہ سکندر (پیدائش ۱۹۶۹، لاہور، پاکستان) نیویارک شہر میں رہتی ہیں اور کام کرتی ہیں۔
سکندر کی ابتدائی مشق کلاسیکی ہند-فارسی منی ایچر پینٹنگ کو اپنے نقطہ آغاز کے طور پر لیتی ہے اور پیمانے، تعاون اور  نیو میڈیا کی مختلف شکلوں کے ساتھ تجربہ کرکے صنف کے سخت رسمم اظہار ِانداز کو للکارتی ہے۔

پیرالیکس ایک اہم تین چینل آڈیو ویثول انیمیشن ہے، جو شازیہ سکندر کی ہاتھ سے بنائی گئی سینکڑوں مصوری کے فن پاروں سے مل کر بنی ہے۔ ۲۰۱۳ میں شارجہ بینالے ۱۱ کے لئے بنائی گئی پیرالیکس نوآبادیاتی نظام کی متنازع تاریخ، طاقت کی ساخت، ثقافتی اختیار، اور خلیج فارس میں ہرمز کے کنارے تجارتی روٹوں کے کنٹرول کا تجزیہ کرتی ہے۔  اشیائے کارآمد، بحری جنگی اسلحوں کی آمدورفت کو روک دیا گیا، اورایسٹ انڈیا کمپنی نے کام کی بنیاد رکھی ہے۔  پرزور تاریخی علامات کی شناخت میں تبدیلی کی گئی ہے تا کہ وہ مل کر متحرک طریقے سے نئی ایسوسی ایشن کو فروغ دینے کے لئے کام کریں۔ انیمیشن کی اصل سکور ۲۰۱۷ کی پلٹزر ونر ڈو یون اور شارجہ کے شاعروں کے باہمی تعاون سے بنائی گئی ہے۔  پیرالیکس عالمی سطح پر پندرہ سے زائد مقامات پر سفر کر چکی ہے اور اس کی زبان، تجارت اور نظریات کے تبادلہ خیال سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

سکندر نے ۱۹۹۱ میں نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور سے اپنا بی ایف اے اور ۱۹۹۵ میں روڈ آئی لینڈ سکول آف ڈیزائن سے ایم ایف اے حاصل کیا۔ سکندر کی دنیا بھر میں بڑی سولو نمائشیں ہو چکی ہیں، بشمول دیگر کے علاوہ، میوزیو نیزیونیل ڈیلا ارٹی ڈیل سیکولو، روم (۲۰۱۶)، ایشیا سوسائٹی ہانگ کانگ سینٹر، ہانگ کانگ (۲۰۱۶)، گوگن ہائیم میوزیم، بلباؤ (۲۰۱۵)، شامل ہیں۔ سکندر نے اہم بین الاقوامی گروپ شوز میں بھی حصہ لیا ہے جیسے کے، ہماری زمین/ایلین ٹیریٹری (ہم عصری آرٹ کے چھٹے ماسکو بینالے کا خصوصی پروگرام)، مانیگے، ماسکو(۲۰۱۵)؛ اِن فینٹ چیلینج، نیشنل میوزیم آف ماڈرن اینڈ کنٹیمپریری آرٹ، سیول، کوریا (۲۰۱۴)؛ ڈھاکہ آرٹ سمٹ (۲۰۱۴)؛ اور تیرھوواں استنبول بینالے، ترکی (۲۰۱۳)۔

 




Commissioned by Sharjah Art Foundation
Photo: Ian Forster/Art21
Photography: Musacchio Ianniello,
Courtesy: Fondazione MAXXI