Moza Al Matrooshi

Glaze, 2020
Moving image, new commission

The influence heralded by historic trade with South Asian countries, as well as reliance on foreign labour during the modernisation of the Persian Gulf until the present day, has bred physical, economic, and social hybrids that have shaped cultural outcomes. My practice has been utilising fiction, food, and magical realism as tools through which alternative truths can be excavated. One strand extending from this method of research has coiled around visual investigations of socio-spatial politics inside Arabic bakeries.

موضع المطروش

جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ تاریخی تجارت کے ذریعے پیدا ہونے والے اثرورسوخ، نیز خلیج فارس کی جدیدیت کے دور سے اب تک غیرملکی مشّقت پر انحصار نے مادی، معاشی اور سماجی لحاظ سے مخلوط پیدا کیے ہیں جس نے ثقافتی اثرات مرتب کیے ہیں۔

میںنےاپنےکام کےدوران کہانی،خوراک اورجادوئی حقیقت پسندی کوبطوِرذرائع استعمال کیا ہے۔ جس کے ذریعے متبادل حقائق تلاش کیے جا سکتے ہیں۔ تحقیق کے اس طریقہ کار کا ایک اہم پہلو عرب بیکریوں کے اندر سماجی و احاطہ وار سیاست کا بصری جائزہ لینا ہے۔

 




Commissioned by Lahore Biennale Foundation