Haroon Mirza

The Isra and Miraj, 2019 – 2020
Sound and light installation, new commission

Haroon Mirza’s installations test the interplay and friction between sound and light waves and electric currents. An advocate of interference (in the sense of electro-acoustic or radio disruption), he creates situations that purposefully cross wires. He describes his role as a composer, manipulating electricity- a live, invisible and volatile phenomenon, to make it dance to a different tune. Mirza asks us to reconsider the perceptual distinctions between noise, sound and music, and draws into question the categorisation of cultural forms

ہارون مرز

ہارون مرزاکیتنصیب آواز،روشنی کی لہروں اوربرقی کرنٹ کےدرمیان باہم تعامل اور ِگھساؤ کو جانچتی ہے۔ وہ ایک مداخلت کے حامی ہیں، (برقی-صوتیاتی یا ریڈیائی خلل اندازی کے معنوں میں)، وہ ایک ایسی صورتحال پیدا کر دیتے ہیں جو بامقصد طور پر تاروں سے تاریں ٹکراتی ہے۔ وہ اپنا کردار ایک ایسے کمپوزر کے طور پر بیان کرتے ہیں جو بجلی کے ساتھ جوڑ توڑ کرتا ہے ۔ ایک براہ راست، غیر مرئی اور سیماب صفت مظہر، جو اسے ایک مختلف دھن پر نچاتا ہے۔ مرزا ہمیں شور، آواز اور موسیقی کے حسیاتی ادراک پر نظر ثانی کرنے کا کہتے ہیں، اور ثقافتی ہیئتوں کی زمرے بندیوں کو دائرۂ سوال میں کھینچ لاتے ہیں۔

 




Special Thanks to Lisson Gallery (London)