Rahat Ali

The Frozen Shape of Time, 2019
Various objects, multiple dimensions

“Just like poetry, a good work of visual art has multiple interpretations. I am very interested to investigate this through my art practice. A viewer completes the work with his or her attributed meaning, and my work is open and welcoming towards such additions of various meanings. As an artist I always have remained interested in collecting objects and especially those which have some connection with past. My work is about revisiting and preserving the old, and making the new.” Rahat Ali

راحت علی

شاعری کی طرح، بصری ادب کے اچھے کام کی مختلف تشریحات ہیں۔ میں اپنے فن کی مشق کے ذریعے اس کی کھوج میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ ایک جائزہ کار اپنے منسوب کیے گئے معنی کے ذریعے کام کو حتمی شکل دیتا ہے یا دیتی ہے اور میرا کام ایسے مختلف مفاہیم میں اضافے کی حوصلہ افزائی اور خیرمقدم کرتا ہے۔

بطوِرفنکار،میریہمیشہ اشیاء جمع کرنےمیں دلچسپی رہی ہے،خاص طورپرایسی اشیاء جنکا میرے ماضی سے کوئی نہ کوئی تعلق رہا ہو۔ میرے کام کا تعلق پرانی اشیاء کی کھوج اور تحفظ اور نئی اشیاء کی ایجاد سے ہے۔

 




Text courtesy the artist