Yaminay Chaudhri

A House a work in progress
Video installation

Houses are incomplete, aspiration a drive to reckon with– this semi fictional narration, is the story of a young family moving into their first house in Darakhshan Township, a modest but new housing society by the sea. It is 1985, a young mother personalizes her modernist cube, adding oddly shaped slivers of sand to her property’s footprint. Beyond her cul-de-sac, a grid of empty roads around sunken rectangles of dirt, stretch for eternity into the sea. Entangled with another stretch of land, important men and their entourage, stand above the Pothohar Plateau. They draw lines in the sky, sweeping across subtle geometries of farm and pasture. Ayub Khan andC.A. Doxiades imagine a Capital; its plan capable of growing in any direction, unencumbered by the baggage of a metropolis in crisis. A photograph captures this moment on the twenty fourth day of May, 1960; found decades later, as a low-res image of pioneering settlers. A transformed image; it is strange now; incomplete— and a story with doors to other worlds, rests hidden in its seams.

 

یامینہ چوہدری

گھر غیرمکمل ہیں، جستجو شمار کرنے ایک مہم — یہ نیم افسانوی بیان ایک نوجوان خاندان کی داستان ہے جو سمندر کے ساتھ واقع ایک عام سی مگر نئی ہاؤسنگ سوسائٹی، درخشاں ٹاؤن شپ میں اپنے پہلے گھر کی راہ لیتا ہے۔ یہ 1985 ہے، ایک جوان ماں اپنی جدید مسدس کو شخصیت کا رنگ دیتی ہے، اپنی جائیداد کے چوکھٹ پر ریت کے عجیب شکل میں بنے ٹکڑے لگائے۔ بند گلی سے پرے، َگرد کی دھنسی ہوئی مستطیلوں کے ِگرد خالی سڑکوں کا ایک جالابدیت کی تلاش میں سمندر کی طرف پھیلاے ئے ہوئے ہے۔

زمین کے ایک اور قطعے سے الجھے ہوئے؛ اہم لوگ اور ُان کے مصاحبین، سطح مرتفع پوٹھوہار کے اوپر کھڑے ہیں۔ انہوں نے آسمان پر لکیریں کھینچی ہیں جو کہ کھیتوں اور چراگاہوں کے لطیف سلسلوں پہ پھیلی ہوئی ہیں ۔ ایوب خان اور سی اے ڈوکسیاڈیس نے ایک دارالسطنت کا خواب دیکھا تھا؛ جس کا منصوبہ کسی ی سمت میں بڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بحران میں گِھرے بڑے شہرکےاسباب کےبوجھ سےآزاد۔  1960کو24 مئی کےدن کا وہ لمحہ ایک تصوریر میں محفوظ ہوا؛ جو کہ عشروں بعد ملی، پہلے پہل آباد ہونے والے لوگوں کے دھندلے سے عکس پر مبنی۔ ایک تبدیل ہونے وا عکس؛ اب یہ عجیب ہے؛ غیرمکمل — اور دوسری دنیا کی جانب رواں ایک داستان، جو اپنی درازوں میں پوشیدہ ہے۔

 

 




Text provided by the artist