Farah Al Qasimi

Um Al Naar (Mother of Fire), 2019
Film, duration: 40 mins

In her debut short film, Um Al Naar, Farah continues her exploration of the body in new and provocative ways. The film is a mock documentary on a fictional reality television channel called “Future TV” in which producers interview a mythical Jinn character named Um Al Naar about her experiences in Ras Al-Khaimah. The Jinn is covered in layers of floral cloth and no part of her body is visible. Only a rudimentary face is sewn on the front and she holds a glass of tea as she chats casually to the audience. In this comic combination of “Sesame Street” meets “state sponsored documentary,” we come to hear Um Al Naar’s rendition of the transnational history of Ras Al-Khaimah and her complex sense of belonging to it.

فرح القاسمی

اپنی پہلی مختصر فلم، ُام النار میں فرح نئے اور اشتعال انگیز طریقوں سے زندگی کی کھوج کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فلم افسانوی ُ رئیلٹی ٹیلی ویژن چینل ‘’فیوچر ٹی وی’’ پر ایک طنزیہ ڈاکیومنٹری ہے جس میں پروڈیوسرز ا ُم النار نامی ایک افسانوی ِجن کا انٹرویو کرتے ہیں جس میں ُا ُم النار راسَالخیمہ میں اپنے تجربات کے بارے میں بتاتی ہے۔ ِجن پھول دار کپڑوں کی تہوں میں ڈھکی ہوئی ہے اور اس کے جسم کا کوئی بھی حصہ نظر نہیں آتا سوائے نامکمل چہرے کے اور اپنے سامعین سے وقفے وقفے سے ہونے والی گفتگو کے دوران ُاس کے ہاتھ میں چائے کا ایک گلاس نظر آتا ہے۔ ‘’ سیسیمی اسٹریٹ’’ کے ِاس مزاحیہ امتزاج میں ہمیں ‘’ ریاست کی پروردہ دستاویزی فلم’’ نظر آتی ہےاور ُا ُمالنار کی زبانی راس الخیمہ کی سرحد پار تاريخ سننے اور راس الخمیہ کے ساتھ اس کی وابستگی کے عجیب احساس کو جاننے کا موقع ملتا ہے۔

 




Text authored by May Al Dabbagh, published in ”Moving Bodies/Theorizing Up”