Adrián Villar Rojas
From the series Brick Farm, 2012 – Ongoing
16 bird nests, mud, straw, unfired clay
In 2012 Adrián Villar Rojas began the Brick Farm project, an open air lab in an artisanal brickworks at the outskirts of Rosario, his home city in Argentina. Exploring the rural surroundings he found dozens of abandoned Ovenbird nests on tree branches and electricity poles. This avian species, a national emblem in Argentina, inhabits the central-eastern agricultural region of the country, and is classified as synanthropic on its high adaptability to human environments. The Furnarius resorts to our construction as the foundation of its own: urn-shaped, mud-made nests similar to the traditional mud ovens for baking bread in the countryside can be seen on any available corner or surface provided by the Anthropocene. Couples build a new nest every breeding season, leaving little empty dwellings scattered everywhere. Villar Rojas gathers and restores them under the premise of a new project: to trigger a worldwide dialogue between this Argentine species and other flora, fauna, architecture and infrastructure, by installing nests in different spots of the planet with the same techniques of the Furnarius. Trees, façades, poles, signalling, scaffolding or roofs in New York, Kalba (UAE), Stockholm, Havanna, Anyang (South Korea), Riga (Latvia), Drenthe (Netherlands) or Lahore (Pakistan) are now silently holding these mud rhomboid entities, perhaps far from “art”, but for sure close to life.
آدریان ولر روہاس
سیریز ’برک فارم‘ سے، 2012 – جاری ہے۔
پرندوں کے گھونسلے، کیچڑ، بھو، سابغیر پکی وی مٹی
ء (۲۰۱۲) میں آدریان ولر روہاس نے اینٹوں کا فارم پراُجیکٹ، اپنے شہر ارجنٹینا کے مضافات روزاریو میں اینٹوں کی ایک کاریگرانہ چنائی کی ایک کھلی فضا کی لیب میں شروع کیا۔ دیہی قرب و جوار کی چھان کھوج کرتے ہوئے اسے درختوں کی شاخوں اور بجلی کے کھمبوں پر اوون چڑیا کے درجنوں گھونسلے نظر آئے۔ یہ آویان نوع حیات، ارجنٹینا میں ایک قومی علامت، ملک کے وسطی مشرقی علاقے میں رہتی ہے۔فرناریوس ہماری تعمیروں کے اندر خود اپنی بنیاد کھڑی کر کے رہتے ہیں: مضافاتی علاقوں میں روٹی پکانے کے مٹی کے روایتی تندور کے جیسے صراحی نما، مٹی کے بنے گھونسلے ہر کونے یا عہد انسانی کی فراہم کردہ َپرت پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ جوڑے افزائش نسل کے ہر موسم میں پچھلے خالی گھر کو جا بجا بکھرا ہوا چھوڑ کر ایک نیا گھونسلا بناتے ہیں۔ ولر روہاس انہیں اکٹھا اور بحال کرتے ہیں: اس ارجنٹینی نوع حیات اور دیگر نبات وحیوانات، فِن تعمیراورانفراسٹرکچرکےدرمیان عالمگیرمکالمہ شروع کرنے کے لیے کرہارض کے مختلف مقامات پر فرناریوس کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے مختلف چھجوں، کھمبوں، اشاروں، چھتوں اور مچانوں پر گھونسلے نصب کرتے ہیں۔ نیویارک، کلباء (متحدہ عرب امارات)، سٹاک ہوم، ہوانا، آنیانگ (جنوبی کوریا)، ریگا (لٹویا)، ڈرینتھ (نیدرلینڈ) یا لاہور اب ان مٹی کے معین الشکل اجسام کا خاموش سا مسکن ہیں، شاید ” فن” سے کہیں َپرے، مگر زندگی سے قریب تر۔
Text provided by the artist