Anwar Saeed
Multiple works, Acrylics and Charcoal on Canvas, Dimensions variable
A characteristic feature of Saeed’s work is the use of the male figure, painted in different postures. This feature is consistent across almost all his work. Thus, its absence in any painting becomes a rare occurrence. Saeed uses male figures symbolically to talk about human behavior, while also reflecting on the nature of Pakistani society. Saeed also uses the human body to emphasize different aspects of existence, such as ones relation with their inner self, as well as their outer realities, such as religion and social values. The human body is also used as a vessel to display the conflict between one’s personal needs and the boundaries imposed on it by society
انور سعید
متعدد فن پارے، کینوس پر ایکریلکس اور چارکول، طول و عرض متغیر
مختلف انداز میں پینٹ کر کے مرد شخصیت کا استعمال انور سعید کے کام کی نمایاں خصوصیت ہے۔ یہ خصوصیت ان کے تقریبًا ہر کام میں نظر آتی ہے۔ اس لیے، کسی بھی پینٹنگ میں اس کی غیرموجودگی ایک نایاب چیز ہے۔ انور سعید انسانی رویوں پر گفتگو کرنے اور ساتھ ہی پاکستانی سماج پر ایک نظر ڈالنے کے لیے مرد شخصیتوں کا استعمال علامتی طور پر کرتے ہیں۔ وجود کے مختلف پہلوؤں جیسے کہ کسی فرد کے اپنی اندرونی ذات نیز بیرونی حقائق مثال کے طور پر مذہب یا سماجی اقدار کے ساتھ تعلق پر زور دینے کے لیے بھی سعید انسانی جسم کا استعمال کرتے ہیں۔ انسانی جسم کا استعمال فرد کی ذاتی ضروریات اور اس پر سماج کی تھونپی گئی حدود کے درمیان تناؤ دکھانے کے لیے ایک پیکر کے طور پر بھی ہوتا ہے۔
Text by: Fatema Taher Peshawarwala
Artwork courtesy: Sameera Raja (Canvas Gallery); Khurram Qasim; Shamain Akbar Faruque; Saqib Jehangir Malik; Saadia Shariff