Bahar Behbahani

I Can Drink Stars, 2019 – 2020
Mixed media installation on the grounds of Irrigation Department of Punjab, 49 x 60 ft

I Can Drink Stars is a sculptural intervention located on the ruined miniature model of water management of the Ravi River, which is itself situated on the grounds of Punjab Government’s Water Irrigation Department in Lahore. The installation examines the shared history of contested rivers and the entanglement of coloniality with cartography, extractive economies, and geological surveys. The focal point of the installation is an octagonal pool. The octagon as a stable geometric form, one that the ancient Persians believed kept water pure, and project symmetry and balance in the spiritual habitat of Persian gardens. Behbahani chose to split the pool in half, which evokes uncertainty and division, and examines the possibility of undoing. Mounted on plastic barrels, the pool suggests a floating vessel to be used in the event of an emergency due to flooding. Reimagining the fragments of cultural heritage and contemporary everyday life, the pool’s interior is surfaced with patching variety of tiles sourced from local construction projects. I Can Drink Stars encompasses the philosophical, the geopolitical, social and the ecological. It weaves these associations together and raises questions for the future of creative resistance and environmental justice

میںستارےپیسکتیہوںلاہورمیںمحکمہآبپاشیحکومِتپنجابکےفرشپرپڑےدریائے راویِ کے پانی کے بندوبست کے تباہ شدہ مینیایچر ماڈل پر بت تراشی پر مبنی ایک انسٹالیشن ہے۔ اس فن پارے میں متنازعہ دریاؤں کی مشترکہ تاریخ، نیز نقشہ کشی، استخراجی معیشتوں، اورجغرافیائی سرووں کے ساتھ سامراج کے تناؤ کا جائزہ لیا گیا ہے۔

فنپارےکامرکزینقطہآٹھزاویوںکیشکلوالاایکتالابہے۔ہشتپہلوبطوِرایکمستحکم ہندسی شکل، جس کے بارے میں ایرانیوں کا خیال تھا کہ یہ پانی کے خالص پن اور ایرانی باغات کے روحانی مسکن میں تناسب اور توازن کا سِبب تھا۔ بہبہانی نے تالاب کو عین درمیان میں سے دو حصوں میں تقسیم کر کے غیریقینی صورت حال اور تقسیم کی یاد دلائی ہے اور بربادی کے امکان پر ایک نظر دوڑائی ہے۔ پلاسٹک کی نالیوں پر بنا تالاب سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورت حال میں تیرنے والی ایک کشتی کے استعمال کی نشاندہی کرتا ہے۔ ، تعمیرات کے مقامیمنصوبوںسےحاصلکیگئیمختلفاقسامکیٹائلوںکےٹکڑوںسےمزّینتالابکااندرونی حصہ ثقافتی ورثے کی باقیات اور آج کل کی روزمرہ زندگی کو نیا مفہوم پہناتا ہے ۔

میں ستارے پی سکتی ہوں فلسفے، ارضی سیاسات، سماج اور ماحولیات کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ ِان انجمنوں کو اکٹھا کرتی اور تخلیقی مزاحمت اور ماحولیاتی انصاف کے لیے سوالات اٹھاتی ہے۔

 




Co-Commissioned by Servis Shoes and Lahore Biennale Foundation