Basma Al Sharif

We Began by Measuring Distance, 2009
Video installation

The work began as hours of unrelated footage and a frustration with history, facts and the impossibility to reconcile tragedy with my own experience of a lifetime of witnessing tragedy from a physical distance to Palestine. The video consists of long still frames, text, language, and sound woven together to unfold the narrative of an anonymous group who fill their time by measuring distance. The measurements begin innocently as physical measurements (inches, shapes, degrees, etc) and then transition into political ones (between cities, iconic dates, and upheavals). The video explores the different ways images and sounds communicate a narrative, a history, an event, or simply: a feeling. We Began By Measuring Distance reveals an ultimate disenchantment with facts when the visual fails to communicate the tragic

یہ فن پارہ گھنٹوں پر محیط غیر مربوط فوٹیج اور تاریخ، حقائق اور فلسطین سے طبعی فاصلے کے عمر بھر کے آنکھوں دیکھے المیے کے اپنے تجربے کے ساتھ ہیجان سے شروع ہوا۔

ویڈیو ایک ایسے گمنام گروہ کے بیانیے کی گتھی کھولنے کے لیے باہم ُبنے گئے طویل ساکت فریموں، متن زبان اور آوازوں پر مشتمل ہےجو فاصلے ناپ کر اپنا وقت گزارتا ہے۔

(پیمائشیں معصومانہ سے انداز میں طبعی پیمائشوں (انچ، شکلیں، زاویے وغیرہ سے شروع ہوئیں اور پھر سیاسی پیمائشوں میں بدلتی گئیں (شہروں، علامتی تاریخوں، اور ُاتھل پتھل کے درمیان)۔

ویڈیو ایک بیانیے، ایک تاریخ، ایک واقعے، یا فقط: ایک احساس کے ابلاغ کے لیے تصاویر اور آوازوں کے مختلف طریقوں کو دریافت کرتی ہے۔ ہم نے فاصلے ناپنے سے شروع کیا حقائق کے ساتھ ایک مطلق تاسف سے پردہ اٹھاتی ہے جب بصری مواد المیے کے ابلاغ میں ناکام رہتے ہیں۔

 




Artwork courtesy: Sharjah Art Foundation Collection