Eyob Kitaba

Between Bodies, acrlyic painted and mounted pictures over a found corrugated iron sheet
Dimensions variable, new commission

In some African countries, in particular, in the city of the Addis Ababa, a random traveler whether on foot or from above may observe corrugated sheets roof top covers and fences that seems to be the essential part of the city’s dynamics. They serve as portals of the time dimension with essence of language connecting the past with the future, the old with the new.
The relics left by these corrugated sheets, some of them more than eighty years of age, have demonstrated the test of time and a certain era. The scars and scratches and coercion that became part of their material existence voices sounds that are truly distinct. They are embodiment of memories in material form.
My work of art deals with capturing memories of the common voices, the concerns and thoughts of the city’s residents. By means of incorporating the corrugated sheets with colors and altering their shapes, I attempt to capture their narratives of the changes and challenges. In addition to that, I try to go beyond the dimension of time and space to illustrate the fate of the city in contrast with other cities, using similar or different material.

ا یو ب کتبہ

کچھ افریقی ممالک بالخصوص ادیس ابابا میں سفر کرتے ہوئے کوئی بھی مسافر خواہ وہ پیدل ہو یا جہاز پر ہو، اسے لہر دار چادر کی چھتیں اورجنگلے ضرور نظر آتے ہیں جو شہر کی پہچان کا لازمی حصہ لگنے لگتے ہیں۔ وہ زمانے کی ان جہات کے حامل نظر آتے ہیں جہاں زبان کی مدد سے ماضی مستقبل سے جڑ جاتا ہے اور نیا پرانے کے ساتھ آ ملتا ہے

یہ لہر دار چادریں عجیب طور پر اثر انگیز ہیں اور ان میں سے بعض تو اسی سال سے بھی زیادہ قدیم ہیں، انہوں نے وقت اور زمانے کا امتحان بھگت رکھا ہے۔ ان پر پڑی خراشیں اور نشان جو اب ان کا حصہ بن گئے ہیں ایسی آوازیں بن جاتے ہیں جو واقعی منفرد ہیں۔ یہ چادریں یادوں کی مادی تجسیم ہیں

َپس میرا آرٹ ورک انہی عام آوازوں کی یادداشتوں کوگرفت میں لانے کی کوشش ہے اور یہ کہ شہر کے باسیوں کے خیالات اور تحفظات کیا ہیں۔ ان لہردار چادروں کو رنگوں کے ساتھ ملا کراور ان کی شکل تبدیل کرتے ہوئےان میں موجود تبدیلی اور مشکلات کے تناظر کو سامنے لانے کی کوشش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ زمانی و مکانی جہات سے بالاتر ہوتے ہوئے دوسرے شہروں کے مقابلے میں اس شہر کی قسمت کو بیان کیا جائے گا جس میں اسی قسم کے مواد سے مدد لی گئی ہے۔




Text provided by Artist
Co-Commissioned by Lahore Biennale Foundation