Farideh Lashai

El Amal (Hope)
Animation, Oil & Graphite on canvas, 2011-2012

Lashai’s work often referenced iconic works of art, literature and film while engaging with the political and social conditions in Iran. The influence of her hometown of Lasha ran through many years of her work, as did the exposure, from an early age, to a profound sense of injustice, most concretely explored through democratically elected Prime Minister Mohammed Mosaddegh figuring in both her artwork and writing.

فریدہ لاشائی

لاشائی نے ایران کیے سیاسی و سماجی حالات کو رقم کرنے کے ساتھ ساتھ فن، ادب اور فلم کے شعبوں میں بلند پایہ شاہکار تخلیق کیے ہیں ۔ ُان کے برسوں میں محیط کام پر ُان کے آبائی گھر لاشا کی چھاپ نظر آتی ہے۔ بالکل اسی طرح ابتدائی زندگی سے ہی ان پر ناانصافی کا جو شدیداحساس طاری تھا اس نے بھی ان کے کام کو بہت زيادہ متاثر کیا تُھا۔ زيادہ تر جمہوری طریقے سے منتخب وزیراعظم محمد مصدق کو کھوجنے سے جس کی جھلک ان کے فن پاروں اور تحریروں، دونوں میں نظر آتی ہے۔

 




Artwork courtesy Sharjah Art Foundation Collection