Gary Simmons

Across the Chalk Line
Site-specific installation, 2019

Over the past 25 years artist Gary Simmons has been exploring the boundaries of race, racial identity and art and culture. For the 2020 Lahore Biennale Gary a Simmons will recreate his Across The Chalk Line, an hybrid of site specific art installation and a public space for the local community. Raised in a West Indian family Simmons draw a biographical connection to the the colonial game of Cricket by creating a space for kids to gather and play.

گیری سيمنز

گذشتہ 25 برسوں سے نسل، لسانی شناخت،آرٹ اور ثقافت کی حدود کھوجنے کا کام کر رہے ہیں۔ لاہور بینالے 2020 کے لیے گیری سائمنز چاک لائن کے پار مقام متعین فن تنصیب اور مقامی معاشرے کے لیے ایک عوامی مقام کا امتزاج دوبارہ تخلیق کریں گے۔ ویسٹ انڈین خاندان میں پلنے بڑھنے والے سائمنز نے بچوں کے اکٹھا ہونے اور کھیلنے کے لیے ایک مقام تخلیق کر کے نوآبادیاتی کھیل کرکٹ کے ساتھ ایک سوانحی تعلق کی تصویر کشی کی ہے۔

 




Co-Commissioned by Lahore Biennale Foundation