Halil Altindere

Multiple works

Homeland, Video installation, duration: 10 min 6 secs, 2016
Kofte Airlines, Photograph, 2016
Space Refugee, Multi-media installation, 2016

Halil Altindere collaborated with Syrian rapper and activist Abu Hajar for his Berlin Biennale (2016) video titled Homeland. The video work is closely linked to the wave of pro-democratic uprisings that erupted across Middle East in the wake of the Arab Spring, and the violent response of the regimes that forced millions of civilians to flee their country. The world has witnessed the biggest refugee crisis since World War II. The video tracks the perilous journey of refugees to neighboring countries and to Europe in search of a new life through the song of Abu Hajar, a Syrian rapper and refugee himself, who is now based in Berlin. It explores the consequences of the migrant crisis by presenting images from both Turkey and Germany.

Blending realism and humor, Homeland incorporates scenes based on real- life footage. It opens with images of refugees crossing a border through an area peppered with landmines — and performing unusual feats to overcome fences. It is almost impossible to tell what is news footage and what is staged. The video includes scenes from a luxury yoga retreat, highlights the journey through Aegean Sea to Balkans, and gives references to the mythological stories such as Troy and Medusa.

                             ہلیل آلتندر

ہلیل آلتندرے نے اپنی برلن بینالے(۲۰۱۶) ویڈیو “ہوم لینڈ” کے لیے شامی ریپر اورکارکن ابو ہجار کےساتھ مل کرکام کیا۔اس ویڈیومیں عرب بہارکےتناظرمیں مشرق وسطٰی میں جمہوریت کے حق میں ہونے والی بغاوتوں اورجابر حکومتوں کے ُپرتشدد ردعمل جس نے کروڑوں لوگوں کو اپنا وطن چھوڑنےپرمجبورکیاُاس کی عکس بندی کی گئی ہے۔دنیانےجنِگ عظیم دوئم کےبعد پناہ گزینوں کا سب سے بڑا بحران دیکھا۔ ویڈیو میں شامی ریپر ابو ہجار جو اب برلن میں مقیم ہیں، کے ایک سنگیت کے ذریعے دکھایا گیا کہ پناہ گزینوں نے ایک بہتر مستقبل کی امید میں کس طرح ہمسایہ ممالک اور یورپ کا ُپرخطر سفرکیا۔ ترکی اور جرمنی سے لی گئی تصویروں کےذریعے لوگوں کی ہجرت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

ہوم لینڈ نے حقیقت پسندی اور مزاح کے امتزاج سے حقیقی زندگی کی تصاویر پر مبنی مناظر پیش کیے ہیں۔ فلم کے شروع میں دکھایا گیا ہے کہ پناہ گزین سرحد کا ایسا علاقہ عبور کررہے ہیں جو بارودی سرنگوں سے بھرا پڑا ہے اور باڑیں پھلانگنے کے لیے غیًرمعمولی چھلانگیں لگا رہے ہیں۔ خبروں کی تصاویر اورسٹیج کی پرفارمنس میں فرق کرنا تقریبا ناممکن ہے۔ ویڈیو میں پرتعیش یوگا ریٹریٹ کے مناظر، بحیرہ ایجین سے بالکنز کے سفر کی جھلکیاں شامل ہیں اور ٹرائے اورمیڈوسا ایسی افسانوی داستانوں کے حوالے دیے گئے ہیں۔




‘Space Refugee’ from Sharjah Art Foundation Collection
Special Thanks to Pilot Galeri, Istanbul