Hassan Hajjaj

Le Salon, 2019–2020
Mixed-media site-specific installation, new commission

A child of the Pop Art generation, the concepts Hassan Hajjaj employs are seductively witty and playful while having a serious edge. His working methods encompass so many techniques, fields and body of works, one of them is Le Salon, an immersive site specific installation. Inspired by traditional front-room living spaces in Morocco where visitors are welcome in Moroccan homes, are offered tea, food and also to stay for the night, Le Salon invites the visitors in a domestic familiar background, offering a social experience where people can interact with each others and with their environment. Turning the unprecious into a work of Art and the work of Art into a democratic experience, it is a vibrant and playful space with recycled brands and signage items turned into furniture and props that the visitor can relate to. Hassan enables the visitors to have a shared approach of their environment drawn into a surprising décor blending the artist’s cultural inspirations; they actually find familiar marks. Le Salon has become an emblematic experience in Hajjaj’s work, engaging the public to use the artwork and blurring the cultural frontiers.

حسن حجاج

پاپ آرٹ نسل سے وابستہ ، حسن حجاج نے جن ُخیالات کا اظہار کیا ہے سنجیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ ُپرکشش حد تک ظریف اور چنچل ہیں۔ ان کے کام کا طریقہ بہت سی تکنیکوں، کام کی ہیئتوں اور شعبوں کا احاطہ کرتا ہے، لے سالون، ایک استغراقی متعین مقام تنصیب ِان میں سےایک ہے

یہ فن پارہ مراکش میں واقع ایک روایتی ُدالان کی گھریلو جگہ سے متاثر ہے، جہاں مراکشی گھروں میں مہمانوں کا خیرمقدم ہوتا ہے، ان کے لیے چائے، کھانے اور رات کے سونے کا بندوبست ہوتا ہے، لا سالون میں گھریلو طور سے مانوس پس منظر کے لوگ مدعو ہوتے ہیں، لوگوں کو ایک ایسا سماجی تجربہ فراہم کیا جاتا ہے جہاں وہ ایک دوسرے سے اور اپنے ماحول سے گھل مل سکیں۔ ایک عامیانہ سی چیز کو فن پارے میں بدلنا اور ایک فن پارے کو ایک جمہوری تجربے میں بدلنا، یہ ایک پرجوش اور شوخ جگہ ہے جہاں کباڑ کیے ہوئے برانڈز اور تشہیری نشانوں کو فرنیچر اور گہنوں میں بدلا گیا ہے جس سے آنے والے اپنا ربط قائم کر سکیں۔ حسن آنے والوں کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اپنے ماحول کے بارے میں ان کے باہم مشترک خیالات، فنکار کی ثقافتی امنگوں کے امتزاج کے ساتھ ایک حیران کن سجاوٹ میں کھنچ لائے؛ انہیں درحقیقت مانوس نشان ملیں گے۔ لے سالون حجاج کے کاموں میں ایک نمائندہ تجربہ بن چکا ہے، جو ثقافتی سرحدوںب کو دھندلاتے ہوئے لوگوں کو فن پارے میں محورکھتا ہے۔

 




Text courtesy the artist
Commissioned by Lahore Biennale Foundation
Artist Assistant: Nyla Talpur