Marwa Arsanios

Who is afraid of ideology? Part 2, 2019
Video and installation, dimensions variable

Who is afraid of ideology? Part II, places the action in the village of Jinwar in northern Syria. Marwa Arsanios’ film looks at different ecofeminist groups including the Autonomous Women’s Movement in Rojava and the way they attempt to take care of the land and themselves. Taking this as an example of an alliance between a community of women, nature and animals, Arsanios focuses on different aspects that such alternative economy and world re- building proposes. The film problematizes the role “naturally” assigned to women, potentially falling back into care work

مروہ آسانیوس

نظریے سے کون خوفزدہ ہے؟ حصہ دوم میں شمالی شام کے قصبے جنوار کو واقعات کا مرکز دکھایا گیا ہے۔ مروہ آسانیوس کی فلم مختلف ایکوفیمینسٹ گروہوں کا جائزہ لیتی ہےجن میں روجاوا کی اٹانومس ویمن موومنٹ شامل ہےاور دکھایا جاتا ہے کس طرح انہوں نے اپنی اور اپنی زمین کی حفاظت کرنے کا راستہ اپنایا۔ اس واقعےُ کو خواتین اور فطرت اور جانوروں کے درمیان اشتراک کی ایک مثال کےطورلیتےہوئےآرسانیوس ان مختلف پہلوؤں کاجائزہ لیتی ہیں جوایسی تعمیِرنو اور متوازی معیشت کی تشکیل کے دوران سامنے آتے ہیں۔ فلم میں خواتین کے” فطری” کردارکی پیچید گی کو دکھایا گیا ہے جولامحالہ نگہداشت کی طرف جا نکلتا ہے۔

 




Commissioned by Sharjah Art Foundation and coproduced with Onassis