Nasrin Tabatabai and Babak Afrassiabi
Plate It with Silver, 2015
Film, duration: 33 min
Babak Afrassiabi and Nasrin Tabatabai’s work Plate It with Silver (2015) is a video set along the northern and southern shores of the Strait of Hormuz referencing peripheral relations to the waters from minor economic ventures like smuggling to possession-cult practices throughout the region. In the latter, individuals are believed to become possessed by ‘winds’, another name for imperceptible spirits, which circulate between different parts of the region and across the seas from India and East Africa along historic trade routes.
Central to the work is the rattan stick used in possession rituals. The stick functions as a device for negotiating between the worlds of humans and spirits, the body and the wind, material and immaterial exchange. Plate It with Silver includes the process of plating a rattan stick at a silversmith workshop in Sharjah.
نسرین طباطبائی اور بابک افراسیابی
بابک افراسیابی اور نسرین طباطبائی کا کام ِاسے چاندی سے ڈھانکو 2015 آبنائے ہورمز کے جنوبی ساحلی کناروں کے موضوعات پر ایک ویڈیو سیٹ ہے۔ جس میں پورے علاقے کی چھوٹی معاشی مہمات جیسے کہ اسمگلنگ سے لے کر جادو جیسی روایات ت کا حوالہ دیا گیا ہے۔ موخرالزکر کے حوالے سے ، افراد کے بارے میں خیال ہے کہ ان پر ‘ہواؤں’ کا قبضہ ہے جو غیرمحسوس روحوں کا دوسرا نام ہے جو کہ علاقے کے مختلف حصوں کے درمیان اور تاریخی تجارتی راستوں کے ساتھ ساتھ ہندوستان سے لے کر مشرقی افریقہ کے سمندروں کے پار گردش کرتی ہیں۔ قبضے کی رسموں میں استعمال ہونے والی بید کی چھڑی اس کام کا مرکزی حصہ ہے۔ یہ چھڑی انسانوں اور روحوں کی دنیاؤں، جسم اور ہوا، مادی اور غیرمادی تبادلے کے درمیان مذاکراتی آلے کا کام کرتی ہے۔ بید کی چھڑی کو شارجہ میں سنار کی ورکشاپ میں ڈھانکنے کا عمل ِاس کام کا حصہ ہے۔
Co-commissioned by Sharjah Art Foundation
Artwork courtesy Sharjah Art Foundation Collection