Nedko Solakov
A Life (Black & White), 1998 – Present
Public performance, Lahore iteration
Nedko Solakov is a multimedia artist working in diverse fields of practice: drawing, painting, installation, video, and performance. His observations generate non-linear storylines that raise profound questions about truth and contradiction. His work for LB02 is a riveting display of process in which two workers/painters constantly repaint the walls of an exhibition space in black and white for the entire duration of the exhibition, day after day.
ایک زندگی (بلیک اینڈ وائٹ) کے فنی مظاہرے کے ہدایت نامے سے نمائش کے کھلنے سے پہلے جگہ، رسد اور اوزاروں کو تیار کرنا اور پینٹروں کی شفٹوں کو نظم وضبط مںی النا ضروری ہوتا ہے۔ نمائش کھلتے وقت جگہ آدھی سفید اور آدھی سیاہ ہونی چاہیے۔ پہلے سے لیپ شدہ نمائش کی دیواروں پر سیاہ پینٹ کی ایک تہہ ہونی چاہیے اور اس پر ایک سفید پینٹ کی تہہ ایسے ہو کہ وہ دیواروں کی کل لمبائی کے نصف پر آتی ہو۔ یوں وہ جگہ (آدھی سیاہ اور آدھی سفید( کام کے لیے تیار ہے۔ نمائش کھلنے کی گھڑی مںی، دو رنگ کار کام کرنا شروع کر دیں (شائقین کے وہاں پر موجود ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہںی پڑتا(۔ عام طور پر، پینٹ کاری کی سمت گھڑی وار ہونی چاہیے لیکن اسے الٹے گھڑی وار ھبی سرانجام دیا جا سکتا ہے۔ جب سمت متعین ہو جائے، عمل کے پورے دورانیے کے لیے اسی پر رہا جائے۔ پینٹ کار کو جھٹ پٹ نہںی کرنی اور دیواروں کو ڈھکنے مںی ممکن ترین حد تک اچھا کام کرنا چاہیے۔ وہ کام کے دوران آنے والوں سے بات کر سکتے ہںی۔ کام کے پورے دورانیے مںی یہ بات ذہن نشین رہے کہ نصف جگہ سفید ہونی چاہیے اور نصف سیاہ ہو – یہ بنیادی شرط ہے۔۔۔
Collections of Peter Kogler, Vienna; Museum of Contemporary Art Chicago (a gift of Susan and Lewis Manilow, Chicago); Sammlung Hauser und Wirth, St. Gallen; Museum für Moderne Kunst, Frankfurt am Main, Tate Modern, London.