Rabbya Naseer & Hurmut ul Ain
The distance between you and I, 2020
Twelve pieces of dyed silk, variable dimensions
“Distance between you and I” is a work that changes its form with every iteration, in response to the site. It aims to address notions of identities and boundaries, in an attempt to complicate the relationship between you/other and I/self. These identities are both personal and collective and the boundaries are both permeable and impermeable.
The recent iteration of the work divides time and space into opposing positions of history and place. The presence of veil in the space hints at questions around acts of imposition, freedom to make choices, the possibilities and limitations of self-expression in public spaces, and the poetics of intimacy and vulnerability for affect. The work speaks about self-censorship; overt/covert expression and the continuous dialogue between reality and representation in our attempts to give form to ideas that exist outside the realm of form. It aims to speak about a multitude of everyday actions that are forced into shades of legality, propriety and acceptance.
ربیعہ نصیر اور حرمت العین
تمہارےاورمیرے بیچ فاصلہ ایک ایسا کام ہےجومقام کومِدنظر رکھتےہوئےہرباراپنی نوعیت تبدیل کرتا ہے۔ تم/دوسروں اور میں/خود کے مابین تعلق کو پچیدہ کرنے کی کوشش میں، اس کام کا مقصد شناختوں اور حدود کے تصورات کا احاطہ کرنا ہے۔ یہ شناختیں ذاتی بھی ہیں اور اجتماعی بھی اور حدود مستقل بھی ہیں اور عارضی بھی۔
کام کی موجودہ آئٹریشن وقت اور مقام کو تاریخ اور مقام کی دو مخالف حالتوں میں تقسیم کرتی ہے۔ خلاء میں پردے کی موجودگی تسلط کے اقدامات،ُ چننے کی آزادی، عوامی مقامات پر ذاتی اظہار کے امکانات اور حدود، اور ُقربت کے شاعرانہ وصف اور اثرپذیری کے خطرے سے متعلق سوالات کا اشارہ دیتی ہے۔ یہ فن پارہ سیلف سنسرشپ؛ کھلے/ پوشیدہ اظہار اور شکل کے دائرے سے باہر وجود رکھنے والے افکار کو شکل دینے کی ہماری کوششوں میں حقیقت اور نمائندگی کے بیچ مکالمہ کے بارے میں بات کرتا ہے۔ یہ روزمرہ کے متعدد ایسے اقدامات کی بات کرتا ہے جنہیں قانونی حیثیت، موزونیت اور قبولیت کی شکلوں میں تھونپ دیا گیا ہے۔
Commissioned by Lahore Biennale Foundation