Rayanne Tabet

Home on Neutral Ground, 2011
Site-specific installation, Lahore iteration

Sharjah, U.A.E: On April 18, 1986 India and Pakistan faced off during the final of the Austral Asia Cricket Cup held in the Sharjah Cricket Stadium. On the last ball, with four runs needed to win the game, Javed Miandad scored a six securing Pakistan’s victory and made cricket history.
New York City, U.S.A: On April 18, 1986 On Kawara executed one of his Date Paintings in his studio in New York. In this series spanning nearly 5 decades, the artist would paint the date on which the painting was made on monochromatic canvases of red, blue or gray.
In 2011, Rayyane Tabet presented Home on Neutral Ground at Sharjah Biennale 10. The work looked at the complex history of the Sharjah Cricket Stadium. One of the main events in that history was the India v/s Pakistan match on April 18, 1986 where Sharjah operated as a “neutral ground” to host a game between political rivals.
For the Lahore Biennale, Tabet transposes that moment from the past into the present and from Sharjah back to Lahore by way of interventions that reclaim and adapt existing material from that day: Kawara’s painting and a recording from the game dispersed around the city.

ریان تابت

شارجہ، متحدہ عرب امارات، اپریل 18، 1986 میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے آسترل ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوا۔ آخری گیند پر، جب کھیل جیتنے میں چار رنز درکار تھے، جاوید میانداد نے پاکستان کو جتوانے والا چھکا لگا کے کرکٹ کی تاریخ رقم کر دی۔

نیویارک شہر، ریاستہائے متحدہ امریکا، 18 اپریل 1986 کو آن کاوارا نے نیویارک ً میں واقع اپنے اسٹوڈیو میں اپنی تاریخ والی پینٹنگز میں سے ایک کو معرض کار میں لایا، تقریبا 5 عشروں پر پھیلی اس سیریز میں، فنکار تاریخ کو پینٹ کیا کرتا جس سے لال، نیلے اور سرمئی مونوکروماٹک کینوس پر بنی پنٹنگ بنتی تھی۔

۔2011 میں، رّیان تابت نےشارجہ بینالے10 میں غیرجانبدارسطح پرگھر پیش کی۔ اس کام کے ذریعے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کی پیچیدہ تاریخ پر نظر ڈالی گئی ہے۔ اس تاریخ میں نمایاں ترین واقعات میں سے ایک 18 اپریل، 1986 کو ہونے والا بھارت بمقابلہ پاکستان میچ ہے جس میں شارجہ نے سیاسی حریفوں کے مابین کھیل کی میزبانی کر کے “غیرجانبدار سطح” کا کردار ادا کیا۔

لاہور بینالے میں، تابت ایسی مداخلتوں کے ذریعے ماضی کے لمحے کو زمانۂ حال میں، ایسی مداخلتوں واپس لاہور میں منتقل کرتے ہیں، جو اس دن سے موجودہ مواد کو اخذ کرتی ہیں: کاوارا کی پینٹنگ اور ایک یادگار کھیل کی رکارڈنگ شہر بھر میں بکھرگئیں۔

 

 




Text courtesy the artist
Work previously presented at Sharjah Biennial 10
Co-Commissioned by Lahore Biennale Foundation