Reem Falaknaz
Kabootar Awaay Jawaay, 2019 – 2020
Publication, new commission
Reem Falaknaz is a photographer and filmmaker. In the past her work has explored the UAE’s cultural make-up and the transient nature of its residents. For work developed especially for LB02, the artist has conducted extensive vresearch into pigeon racing, a traditional sport and leisure activity that gives rise to little known links between Pakistan and the UAE. Initially inspired by publications focusing on pigeon keeping and pigeon racing in both countries found in Sharjah’s vibrant bird market, Falaknaz’s project, which draws upon visually arresting profiles of racers, competitions, and celebratory photos of winners with their trophies, resonates with the Biennale’s larger thematic concern with organic regional ties.
ریم فلکناز
ریم فلکناز ایک فوٹو گرافر اور فلم ساز ہ ۔ ماضی م ان کے کام کی توجہ یو اے ای کے ثقافتی ڈھانچے اور وہاں کے باشندوں کی عارضی نوعیت کی زندگی کی پرتوں کی کھوج پر مرکوز رہی ہے۔
ایل 02 کے لیے تیار کیے گئے اپنے کام م انہوں نے کبوتروں کی دوڑ پرگہری تحقیق کی ہے جو کہ ایک روایتی کھیل اور فراغت کی سرگرمی ہے جو کہ پاکستان اور یو اے ای کے روابط کی ی نشاندہی کرتے ہ جس کے بارے م بہت کم لوگ جانتے ہ ۔ ابتدا م ، دونوں ملکوں م کبوتر رکھنے اور کبوتر دوڑ کے رجحان پر لکھی کتابوں جو انہ شارجہ کی جاندار پرندہ منڈی سے مل ، سے متاثرہ فلکناز کا فن پارہ دوڑ م حصہ لینے والوں، مقابلوں اور فاتحین کی خوشی مناتے وقت کی تصویروں پر مبنی ہے اور یہ فن پارہ بینالے کے نامیاتی ع قائی تعلقات کے بڑے موضوعی معاملے سے بہت میل جول رکھتا ہے۔
Commissioned by Lahore Biennale Foundation