Simone Fattal

The Chariot, 2019 – 2020
Wood and fabric, new commission

The road to the unknown
A chariot without a conductor takes to the road
Where is it going and how?
I want to show what it is to look at an enigma. I don’t want to explain, I want every viewer to think for himself, about what we know and what we don’t know.
I want to show with this composite image- the image of bewilderment. I want to show something that will remain unexplained fully, something that it is hinted to, but not fully identified.
In the world today, there are very few things we really know

 

َبگھی

نامعلوم منزل کی جانب سفر
بغیر رہنما کے گامزن سفر ایک َبگھی

یہ کہاں جارہی ہے اور کیسے؟

میں یہ دکھانا چاہتی ہوں کہ کسی معمے کا مشاہدہ کرنا کیسا ہوتا ہے۔ میں وضاحت نہ کرنا چاہتی، میں چاہتی ہوں کہ ہر ناظر خود سوچے، اس چیز کے بارے میں جو ہمیں معلوم ہے اور جو ہم معلوم نہیں ہے۔

میں اس مخلوط تصویر کے ذریعے اضطراب کی تصویر دکھانا چاہتی ہوں۔ میں کچھ ایسا دکھانا چاہتی ہوں جومکمل طورپرناقابِل بیان رہےگا، کچھ ایساجس کی جانب اشارہ توکیاجاتا ہے لیکن مکمل طور پر بیان نہیں کیا جاتا۔

آج کی دنیا میں، ایسی بہت کم چیزیں ہیں جنہیں ہم واقعی جانتے ہیں۔




Text provided by artist
Commissioned by Lahore Biennale Foundation