Waseem Akram

The Invisible Beauty, 2018
Oil paintings on newspapers, variable dimensions

“Vision is the art of seeing what is invisible to others. I paint on newspaper. My works is on vision. What we see and what we think are different. Sometimes we reject things we. Our mind does not follow our eyes each and every time. My painting is based on daily activities we all confront. Text says something and image portrays something else.” Waseem Akram

وسیم اکرم
مںی اخبارات کی سطحوں پر پینٹ کرتا ہوں۔ مںی اخبارات سے اصل تصاویر ہٹا دیتا ہوں اور اپنی بنائی ہوئی تصاویر چسپاں کردیتا ہوں۔ اخبار کا متن اپنی اسی حالت مںی موجود رہتا ہے جیسا کہ یہ اخبار مںی شائع ہوا تھا۔ جب آپ ان تبدیل کی گئںی تصاویر کو دیکھتے ہںی تو تصاویر یا میری پینٹنگز ایک ہی بات کہتی ہںی لیکن متن پڑھنے پر آپ کو احساس ہوتا ہے کہ وہ غیر متعلقہ ہںی۔ لیکن اکثر اوقات ہماری آنکھںی کچھ اور دیکھ رہی ہوتی ہںی لیکن ہمارا ذہن کچھ اور کہہ رہا ہوتا ہے۔




Text courtesy the artist
Work previously exhibited at National College of Arts, Annual Thesis Exhibition, 2019