Zitta Sultanbayeva

Silence of the lambs, 2005
Digital press on banner or gabardine

Propagandists, 2008
from the series Eggheads (Faceless) on the Conveyor of Time

 

Over the course of a career that has spanned decades, artist Zitta Sultanbayeva has delved into diverse fields of study and practice: graphic design, cinema, criticism, and historical study. From this rich range of inter-disciplinary training and creative expression emerges her work dealing with memory and the archive, art and state hegemony, and the line between the individual, the collective, and the world.

یہ انسانوں کا البدی رویہ ہے کہ وہ مختلف موقعوں پر اپنا “چہرہ” پاتے اور کھوتے رہتے ہںی۔ کسی بڑے انقالب یا کایا کلپ کے بعد پچھلی شناخت کا مٹ جانا اور نئے عہد کے جدید نظریات کے مطابق نئی پہچان بنا لینا۔ کچھ تہذیبوں مںی ایسے نظریات سامنے آتے ہںی مثال اشتمالیت کے اندر فوق البشر اور انسانیت کا تصور۔ ایسے نظریات ان روایتی معاشروں کو بہا لے جاتے ہںی جہاں فنکار کے پرکھوں نے جعلسازی سے بدلتے ہوئے مستقبل کی انسانی صورت کے باوجود زندگی گزاری تھی۔ وقت کی کنوینئر بلٹ پر یہی دکھایا گیا ہے۔

یہاں بنیادی طور پر اس نکتے پر زور ہے کہ یہ سلسلہ کبھی نہ ختم ہونے واال ہے کیونکہ گلوبالئزیشن کے عہد مںی صارف سوسائٹی کا نظریہ مسلسل نئے اور غیر شخصی چہرے بدلتا جاتا ہے۔




Special thanks Aigerim Kapar